اسدعباس نقوی کاوفد کے ہمراہ دورہ کھرمنگ، علامہ شیخ اکبر رجائی سے والدہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی

06 نومبر 2020

وحدت نیوز(کھرمنگ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی پولیٹیکل سیکریٹری سید اسدعباس نقوی نے کھرمنگ کا دورہ کیا، اس موقع پرصوبائی ڈپٹی سکریٹری جنرل علامہ احمد علی نوری ،صوبائی سکریٹری سیاسیات کاچو ولایت علی خان اور تنظیمی بزرگان و رہنمابھی ان کے ہمراہ تھے ۔

اسدعباس نقوی نے وفد کے ہمراہ سکریٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم کھرمنگ عالم مجاہد و مبارز شیخ اکبر رجائی سے انکی والدہ ماجدہ کی رحلت پر تعذیت پیش کی۔ وفد نے شیخ اکبر رجائی صاحب کے دولت کدہ پر مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعائیں اور فاتحہ خوانی کی گئی۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree