ایم ڈبلیو ایم کی عالمی خبریں

وحدت نیوز(شام) دمشق سيدہ زينب سلام اللہ عليہا ميں مجلس وحدت مسلمین پاكستان شعبہ شام اورحوزہ علمیہ امام محمد باقرعلیہ السلام كی جانب سے قائد شہيدعلامہ عارف حسینی لائبريری كا افتتاح کیا گیا۔اس پروگرام ميں بہت بڑى تعداد ميں علماء…
وحدت نیوز(قم المقدسہ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کے سربراہ علامہ غلام  محمد فخرالدین نے شام میں اصحاب رسول (رض) کے مزارات کی بےحرمتی کے واقعے کو سنگین جرم اور ناقابل برداشت فعل  قرار دیا ہے، انہوں نے کہا…
وحدت نیوز(نجف اشرف) مجلس وحدت مسلمین نجف اشرف کے دفتر میں  دعاء ندبہ کےبعد الشیخ ابوعلی بہبہانی مسئول دفترمقام معظم رہبری آیت اللہ خامنہ ای نے طلاب اور علماء کرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج پاکستان میں سنی…
وحدت نیوز(نجف اشرف)مجلس وحدت مسلمین نجف اشرف کے وفدکی  سیکریٹری جنرل علامہ سید مھدی نجفی کی قیادت میں مسؤل دفتر مقام معظم رھبری آیت اللہ السید علی خامنہ ای نجف اشرف الشیخ ابو علی بہبہانی سے ملاقات کی ،وفد سے…
وحدت نیوز(مشہد مقدس) مجلس وحدت مسلمین مشہد مقدس کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین عقیل حسین خان نے مشہد دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ خیر پور میں لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ…
وحدت نیوز(مشہد مقدس) پاکستان کی اور پاکستانی عوام کی بد قسمتی ہے کہ ایسے حکمرانوں سے واسطہ پڑا ہے جن کو ملک اور قوم سے نہیں بلکہ اپنے اقتدار سے محبت ہے ۔یہ وہی لوگ ہیں جو اپنی جان بچا…
وحدت نیوز(قم المقدسہ) مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم المقدسہ کے سیکرٹری جنرل علامہ غلام محمد فخرالدین نے اسلام آباد ضلع کچہری میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ…
وحدت نیوز(قم المقدسہ) مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی یاد میں سفیر انقلاب سیمینار منعقد کرے گی۔ ایم ڈبلیو ایم قم کے دفتر کے مطابق حسب سابق ادارہ امید طلاب پاکستان کے تعاون کے ساتھ…
وحدت نیوز(نجف اشرف) تمام علمائےاسلام کا اس بات پر اتفاق ہے کہ معرکۂ کربلاء حق و باطل کی جنگ تھی جس میں نواسۂ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے مقابلے میں ایسا پلید…
وحدت نیوز(قم المقدسہ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کے سیکرٹری جنرل علامہ غلام محمد فخرالدین نے کوہاٹ، ہنگو اور پشاور خودکش دهماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی ادارے شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کرکے…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree