مضامین و انٹرویو

تعمیر ہے مقصد زندگی کا

وحدت نیوز(آرٹیکل) اللہ تعالیٰ اکژ ٹوٹی ہوئی چیزوں کو بڑی خوبصورتی سے کسی تعمیری مقصد کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔جیسے کہ ٹوٹ کر بکھرے بادلوں سے بارش برساتے ہیں زمین جب ٹوٹ کر مٹی کے ذرات میں تبدیل ہوتی…

دہشت گردی کی نئی لہر­۔۔۔

­وحدت نیوز(آرٹیکل) صدام حسین نے چوبیس سال عراق پرحکومت کی، اس نے کس طرح حکومت کی یہ ساری دنیا جانتی ہے۔ عراقیوں پر ابھی صدام کے مظالم کم نہ­یں ہوئے تھے کہ امریک­یوں نے نئے مظالم کے پہاڑ توڑ ڈالے…

مسئلہ کشمیر کا ایک حل میرے مطابق

وحدت نیوز(آرٹیکل) سب سے پہلے ہمیں یہ سمجھنا چاہیے کہ مذاکرات کسے کہتے ہیں، جب کسی ہدف کو جنگ کے ذریعے حاصل نہیں کیا جا سکتا تو پھر مذاکرات   کا استعمال کیا جاتا ہے۔ جنگ میں جہاز، توپ،  ٹینک اور…
وحدت نیوز(انٹرویو)محترم نثار فیضی مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تعلیم ہیں، بنیادی تعلق بلتستان ہے اور کافی عرصہ سے راولپنڈی شہر میں مقیم ہیں، اس سے پہلے دو مرتبہ ایم ڈبلیو ایم کے ہی شعبہ فلاح و بہود…

دہشت گرد چند ممالک نہیں چند افراد ہیں

وحدت نیوز(آرٹیکل) غیر ملکی میڈیا کے مطابق  گزشتہ روز عراق میں  بعقوبہ کے شمال مغربی علاقے میں ایک  دھماکے میں 5شہری ہلاک اور 9زخمی ہوگئے ۔ یہ بھی گزشتہ روز کی ہی خبر ہے کہ   افغانستان کے دارالحکومت کابل کے…
وحدت نیوز(آرٹیکل)حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی بیٹی، امام علی رضا علیہ السلام کی بہن اور امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی پھوپھی ہیں۔ آپ کی ولادت یکم ذیقعد 173 ہجری قمری…

قلم ،تبدیلی اور انقلاب

وحدت نیوز(آرٹیکل) ہماراسماج ایک حصار میں تبدیل ہوچکا ہے،آپ مجبور ہیں کہ اس حصار کو ہی اپنا معاشرہ سمجھیں، اس حبس کو ہی اپنا اوڑھنا بچھونا بنائیں اور اس زندان کو ہی بہشت بریں کا لقب دیں۔ آپ کو یہاں…

سارے نوسرباز جسِد واحد کی طرح ہیں

وحدت نیوز(آرٹیکل) مسافرین گرامی! طیارہ کچھ ہی دیر بعد لینڈ کرنے والا ہے۔یہ اعلان سنتے ہی ہر مسافر خوشی سے پھول جاتا ہے، ابھی ہم اپنے ملک کے ائیر پورٹ کے گیٹ سے نکل ہی رہے ہوتے ہیں کہ  ٹھگوں…

تقیہ قرآن و حدیث کی روشنی میں

وحدت نیوز(آرٹیکل) تقیہ {وقایہ}سے ہے اور اس کا لغوی معنی کسی چیز کوخطرے سے بچاناہے جیساکہ تقوی بھی اسی مادہ سے ہے ۔تقوی سے مراد محرمات الہی سے نفس کو بچانا ہے لہذا تقیہ سے مراد اپنی جان ،مال اور…

کعبہ کس منہ سے جاؤ گے میاں

وحدت نیوز(آرٹیکل) حضرت عیسی ٰ ؑ اپنے ایک شاگرد کو ساتھ لے کر کسی سفر پر نکلے، راستے میں ایک جگہ رکے اور شاگرد سے پوچھا کہ تمہاری جیب میں کچھ ہے؟ اس نے کہا میرے پاس دو درہم ہیں۔حضرت…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree