مرکز کی خبریں

وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری نشر و اشاعت علامہ مقصود علی ڈومکی نے خضدار میں معصوم بچوں کی اسکول بس پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ…
وحدت نیوز(اسلام آباد) بلوچستان میں جاری بدامنی، معصوم شہریوں اور اسکول طلباء پر دہشتگرد حملے محض مقامی کارندوں کی کارروائیاں نہیں، بلکہ اس کے پیچھے بھارت کی خفیہ ایجنسی “را” کا منظم اور مذموم کردار ہے۔ خضدار میں اسکول وین…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کےمرکزی جنرل سیکریٹری علامہ سید حسن ظفرنقوی نے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ خضدار بلوچستان آرمی پبلک اسکول بس دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ بس دھماکے میں معصوم بچوں کی شہادتیں…
وحدت نیوز(اسلام آباد)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما اور رکن شوریٰ عالی سید آغا محمد رضا نے خضدار زیرو پوائنٹ پر بچوں کی آرمی پبلک اسکول وین پر ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے…
وحدت نیوز(اسلام آباد)مجلس وحدت مسلمین کے چیئرمین و سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی انسانی حقوق کے حوالے سے پارلیمانی اجلاس میں شرکت ۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اہم…
وحدت نیوز(اسلام آباد)وحدت ایمپلائز ونگ کے مرکزی صدر سلیم عباس صدیقی نے کہا کہ وحدت ایمپلائز ونگ حکومت کی طرف سے بجلی گیس پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے کو مسترد کرتا ہے بجٹ سے پہلے پری بجٹ تنخواہ…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے آج وزارت مذہبی امور کے جوائنٹ سیکرٹری برائے دعوہ و زیارات جناب احمد ندیم خان سے اہم ملاقات کی، جس میں زائرین کو درپیش مسائل، گروپ آرگنائزرز…
وحدت نیوز(اسلام آباد) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایوان بالا میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدا نے مودی جیسے مست ہاتھی کو جو طاقت کے نشے میں تھا دھول چٹائی ہے،…
وحدت نیوز(اسلام آباد)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی آفس سیکریٹری ملک اقرار حسین علوی نے مرکزی کونسل برائے امور دفاتر کے اراکین کے ناموںکا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ 5 رکنی کو نسل کے اراکین میں 1. سید اسد عباس نقوی2.…
وحدت نیوز(اسلام آباد) وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ سید احمد اقبال رضوی نےاپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا بجلی، گیس اور پیٹرول کی قیمتوں میں بے رحم اضافہ، کاربن لیوی اور ڈیبٹ سروس سرچارج جیسے…
Page 1 of 446

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree