مرکز کی خبریں
وحدت نیوز(نجف اشرف)سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری اربعین حسینی ؑمیں شرکت کیلئے نجف اشرف پہنچ چکے ہیں ۔ ان کے ہمراہ ایم ڈبلیوایم کے مرکزی سیکریٹری امورمالیات علامہ شیخ اقبال بہشتی، مرکزی سیکریٹری امور تعلیم نثارعلی…
وحدت نیوز(جیکب آباد) شہداء سانحہ شب عاشور کی چوتھی برسی کے موقع پر عظمت شہداء ریلی اور عظمت شہداء کانفرنس 25 اکتوبر جمعہ کے دن جیکب آبادمیں منعقد ہوگی۔عظمت شہداء کانفرنس کے سلسلے میں رابطہ عوام مہم جاری ہے۔ اس…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی پولیٹیکل سیکریٹری اور فوکل پرسن برائے مذہبی ہم آہنگی حکومت پنجاب اسد عباس نقوی نے کہا ہے کہ مولانا کے آزادی مارچ میں متشدد گروہ پیدا ہونے کا خدشہ ہے، وہ مذہب کے…
وحدت نیوز(اسلام آباد) ذاتی مفاد واقتدار کی ہوس کے لئے دھرنا دینے والوں کے مخالف ہیں ۔احتجاج ہر پاکستانی شہری کا حق ہے لیکن مولانا کا ایجنڈہ انتشار اور اپنی ذات کی تسکین ہے ۔ان خیالات کا اظہار فوکل پرسن…
وحدت نیوز(اسلام آباد)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی پولیٹیکل سیکریٹری اور فوکل پرسن بین المذاہب ہم آہنگی حکومت پنجاب سید اسدعباس نقوی کی سربراہی میں ہنگو کے مشران نے وفدکی صورت میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے مشیر سید…
وحدت نیوز(جھل مگسی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی کی ڈی پی او ضلع جھل مگسی گلاب خان شیخ سے ملاقات مختلف امور پر تبادلہ خیال۔ علامہ مقصود علی ڈومکی نے گنداواہ کی معزز شخصیت…
وحدت نیوز(اسلام آباد) سربراہ مجلس وحدت مسلمین کی علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی سے ملاقات ،مقبوضہ کشمیر سمیت ملکی سیاسی صورت حال پر تفصیلی گفتگو ۔ مسئلہ کشمیر ہماری اولین ترجیحات میں سے ہے حکومت…
وحدت نیوز(اسلام آباد) پاکستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں سے متعلق قوانین میں مذید بہتری کی ضرورت ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت نے پوری دنیاکو مسئلہ کشمیر کی حساسیت اور اہمیت کی جانب متوجہ کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے شعبہ تعلیم کی مرکزی تعلیمی کونسل کا اجلاس سنٹرل سیکرٹریٹ اسلام آباد میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سربراہی میں منعقد ہوا اجلاس میں ماہرین شعبہ تعلیم نے شرکت کی۔ پروگرام…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصودعلی ڈومکی کے سسر محترم ذاکر اہل بیتؑ جناب اکبر علی شیرازی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ۔مرحوم کی رحلت پرایم ڈبلیوایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری،…