مرکز کی خبریں

ملک بھر کی طرح اسلام آباد میں بھی شہادت جانشین مصطفی علی مرتضیٰ ع کی مناسبت سے عزاداری کے جلوس برآمد ہوئے اسلام آباد میں عزاداری کا مرکزی جلوس سیکٹر جی سکس میں واقعہ امام بارگاہ باب الحوائج سے برآمد…
اسلامی معاشرے کے خدوخال اور قیام کے عملی تقاضے کے عنوان سے جامعہ الکوثر اسلام آباد میں ایک سمینار منعقد ہورہی ہے جس سے بزرگ عالم دین و محقق سربراہ شوری عالی مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ شیخ حسن صلاح…
مرکزی آفس مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں شب قدر اور شب ضربت امیر المومنین مولا و آقا امام علی ع کی مناسبت سے مصائب پڑھے گئے اور شب  قدر کے اعمال بجالائے گئے مشترکہ طور پر انجام پانے والے عمل قرآنی…
چینوٹ میں رات گئے پنجاب حکومت کے پالتو سفاک کرایے کے قاتل ملک اسحاق اور اسکے ٹولے نے شب ضربت امام علی ؑ میں آنے والے عزاداروں کوزودکوب کیا اور شیعہ کافر کے نعرے لگائے ان نفرت انگیزیوں کے خلاف چینوٹ…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے قیام کے نتیجے میں ملت تشیع میں قومی، سیاسی، سماجی حوالوں سے موجود طویل جمود کا خاتمہ ممکن ہوا۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی شوریٰ عالی کے سربراہ حجتہ السلام و…
فلسطین فاونڈیشن بلوچستان کے زیر اہتمام کوئٹہ میں کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس کا عنوان "فلسطین فلسطینیوں کا وطن" تھا۔ کانفرنس کی صدارت علامہ مقصود علی ڈومکی نے کی جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر کمانڈر خدائیداد خان مہمان…
آج شب جبکہ دنیا رسول اکرم ص کے چچازاد بھائی امیر المومنین حضرت علی ع کی شب ضربت کی رات پر سوگوار ہے تو دوسری طرف چینوٹ میں بدنام زمانہ سفاک قاتل اور تفرقہ انگیز شخص ملک اسحاق اور اس…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری سیاسیات کی جانب سے جاری کردہ ایک پیغام میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر ایم ڈبلیوایم کے کارکن مختلف اضلاع میں مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی ہدایت پر جشن…
مسلم ممالک کی ذمہ داری ہے کہ عالمی برادری پر انحصار کرنے کی بجائے خود سامنے آئیں اور اپنا موثر کرداد ا کریں مسلمانوں کے مابین اتحاد واتفاق عصر حاضر کی اولین ضرورت ہے، کوئٹہ میں نماز جمعہ کے بڑے…
مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری کے اعزاز میں منگل کو افطار ڈنر دیں گے۔ مسلم لیگ ق کی طرف سے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree