مرکز کی خبریں
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری گلگت بلتستان کے سہ روزہ پر سوموار کی صبح روانہ ہوئے۔ سکردوائیرپورٹ پر مجلس وحدت مسلمین سکردو کے رہنماؤں نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ علامہ ناصر عباس جعفری…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ بنوں میں پولیس سٹیشن پر شدت پسندوںکا حملہ سیکورٹی ایجنسیوں اور قانون پر عمل داری کے ذمہ داران کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔…
مجلس وحدت مسلمین کی مرکزی شوریٰ عالی کے رکن علامہ اقبال بہشتی نے ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں بعد از نماز ظہرین منعقدہ تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوانی خالق کائنات…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے رواں ہفتے میں بلوچستان اور پنجاب میں ہونے والی شیعہ ٹارگٹ کلنگ جس میں مولانا نور علی نوری اور سید حسیب زیدی کو بلوچستان اور سرگودھا میں…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے کہا ہے شادی دو اشخاص نہیں بلکہ دو خاندانوں کے بندھن کا نام ہے اور اس رشتے کی مضبوطی کا راز حق مہر کی کثرت نہیں بلکہ…
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ اصغر عسکری نے کہا ہے کہ لاہو رمیںخیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے زیر تربیت پولیس اہلکاروں کا قتل ،کوئٹہ اور سرگودھا میں چار شیعہ مسلمانوں کا ذبح کیا جاناحکومت، عدلیہ…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز اور مشکلات سے اس وقت تک کامیابی سے نمٹانہیں جا سکتا جب تک ہم صدر اسلام حضرت محمد صلی…
سابق امیر جماعت اسلامی و چیئرمین ملی یکجہتی کونسل قاضی حسین احمد کی صدارت میں ملی یکجہتی کونسل کا سربراہی اجلاس میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ جس میں کونسل میں شریک تمام جماعتوں کے سربراہان نے شرکت کی۔…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی تین اگست کو ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی میڈیا سیل سے جاری ہونے والے بیان میں کہا…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی کابینہ کا اجلاس ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری کی زیر صدارت مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں میں پیر اور منگل کی درمیانی شب منعقد ہوا جس میں مینار…