مرکز کی خبریں
وحدت نیوز (اسلام آباد)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے منتخب ہونے کے بعد نئی کابینہ کے حوالے سے اہم اجلاس اسلام آباد مرکزی سیکرٹریٹ میں طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں سابقہ
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی اور مرکزی سیکرٹری سیاسیات ناصر عباس شیرازی نے کراچی میں فوج کی کڑی نگرانی میں دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ کیا…
وحدت نیوز (سوشل میڈیا ٹیم) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے جھنگ کی قومی اسمبلی کی نشست NA-89پر شیخ اکرم جبکہ صوبائی اسمبلی کی نشست PP-78پر واحد آزاد شیعہ امیدوار اختر شیرازی کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔…
علامہ سید شفقت حسین شیرازی کا تعلق سرگودھا سے ہے، آپ بائیس سال کی عمر میں بی کام کرنے کے بعد دینی تعلیم حاصل کرنے کے لئے بیرون ملک روانہ ہوگئے۔ زمانہ طالبعلمی میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان میں فعال…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پاکستان کے غیور عوام اور ملت سے اپیل کی ہے کہ وہ گیارہ مئی کو صرف اور صرف خیمہ پر مہر لگائیں اور…
وحدت نیوز (جھنگ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ شفقت شیرازی نے تحریک جعفریہ/اسلامی تحریک /شیعہ علماء کونسل کے صوبائی رہنما علامہ مظہر عباس علوی سے ملاقات کے دوران ان پر واضح کیا کہ تحریک جعفریہ/اسلامی تحریک /شیعہ…
وحدت نیوز (سندھ) ہم سنت شہزادی زینب (س) ادا کرنے نکلے ہیں، ہماری آقا زادی (س) نے مدینہ چھوڑ کر دفاع مسلمین، دفاع شریعت محمدی اور ظالم حکمرانوں کے خلاف قیام کیا اور حتیٰ کے اپنے اہل و عیال بھی…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی کے سیکرٹری جنرل علامہ صادق رضا تقوی، پاکستان سنی تحریک کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات مطلوب اعوان قادری اور جمعیت علماء پاکستان کے رہنماء مستقیم نورانی اور دیگر رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے علی پور چٹھہ میں سیاسی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم مظلوموں کا ساتھی بنکر میدان میں اترے ہیں مجلس و حدت مسلمین مظلوموں کی جماعت ہے اور ظالموں کیخلاف آواز…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ حسن ظفر نقوی نے دورہ کوئٹہ کے دوران علمدار روڈ پر منعقدہ دوسرے بڑے سیاسی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا سیاسی عمل میں اپنی شناخت کے ساتھ داخل ہونا انتہائی ضروری…