مرکز کی خبریں

وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان یوتھ ونگ کے مرکزی مسؤل سید فضل عباس نقوی ایڈوکیٹ کراچی کا دو روزہ تنظیمی دورہ مکمل کرنے کے بعد لاہور پہنچ گئے ہیں۔ لاہور پہنچنے کے بعد برادر فضل عباس نقوی نے…
وحدت نیوز (گلگت) جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے وفد کے ہمراہ مجلس وحدت مسلمین کے قائم مقام سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ گلگت…
وحدت نیوز (گلگت) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی نے کہا ہے کہ اس خطے میں دہشت گردی شیعہ سنی مسئلہ نہیں ہے بلکہ عالمی مسئلہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ حضرت لعل شہباز قلندر کا پیغام رواداری، اخلاقیات اور امن و محبت کا پیغام ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں…
وحدت نیوز (پشاور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری بین الصوبائی روابط علامہ اقبال بہشتی، مرکزی آفس مسئول ملک اقرار حسین اور نثار علی فیضی نے گزشتہ روز پشاور کا دورہ کیا اور سانحہ جامعہ عارف حسین الحسینی میں…
وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی نے کراچی میں جسٹس مقبول باقر کے قافلے پر ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نومنتخب حکومت مشرف کے ٹرائل…
وحدت نیوز (کراچی)  نوجوان ملت جعفریہ کا سرمایہ ہیں، سیرت حضرت عباس ؑ و علی اکبر ؑ پر کاربند رہتے ہوئے حسینی انقلاب بپا کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے یوتھ ونگ ’’وحدت یونگ ونگ…
وحدت نیوز (گلگت) مجلس وحدت  مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے گلگت کی جامع مسجد میں امامیہ آرگنائزیشن پاکستان گلگت ریجن کی جانب سے یوم ولادت باسعادت حضرت امام مہدی (عج) کے موقع پر منعقدہ…
وحدت نیوز (مشہدمقدس)  سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس حجۃ الاسلام عقیل حسین خان نے اپنے تعزیتی بیان میں مدرسہ شہید عارف الحسینی (رہ) میں نماز جمعہ کے اجتماع کے دوران ہونے والے خودکش بم دھماکہ میں شہید…
وحدت نیوز (اسلام آباد)  مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ ان دنوں جبکہ پورا عالم اسلام پندرہ شعبان کی مناسبت سے ولادت باسعادت منجی عالم بشریت حضرت…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree