موسسئہ امام الحسین علیہ السلام نجف کے وفد کی علامہ امین شہیدی کے ہمراہ سربراہ ایم ڈبلیوایم سینیٹرعلامہ راجہ ناصرعباس سے ملاقات

28 May 2024

وحدت نیوز(اسلام آباد) سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ سے عراق سے آئے ہوئے   موسسئہ امام الحسین علیہ السلام نجف کے وفد کی سربراہ امت واحدہ پاکستان علامہ محمد امین شہیدی کے ہمراہ خصوصی ملاقات۔

اس موقع پر وفد نے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا جس پر سربراہ مجلس وحدت مسلمین نے عراق سے آئے ہوئے مہمانان گرامی کا شکریہ ادا کیا،ملاقات میں مرکزی سیکرٹری یوتھ خطیب ولایت علامہ اعجاز حسین بہشتی،رکن شوریٰ عالی امتیاز رضوی،ڈاکٹر اشفاق حسین اور مولانا مرتضی علوی بھی موجود تھے۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree