مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین اسلام آباد کی جانب سے مری میں تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

05 جولائی 2024

وحدت نیوز(اسلام آباد)مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین اسلام آباد کی جانب سے مری میں تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ایم ڈبلیو ایم وومن ونگ اسلام آباد کی جانب سے جامعہ آمنہ بنت الھدی بھمروٹ سیداں مری میں تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ہوا  ، ورکشاپ میں تجوید القرآن ، احکام دین، عقائد ، تفسیر سورۃ الحجرات ، اخلاق اور حالات حاضرہ کے موضوع پر دروس دیے گئے معرفت ولایت و امامت تربیتی ورکشاپ میں مولانا حسن جعفری ، مولانا ضیغم عباس ،مولانا شیخ کاظم ، مولانا سید صفدر حسین نقوی ، مولانا سید وقار حسین نقوی  اور برادر ناصر شیرازی مرکزی جنرل سیکریٹری ایم ڈبلیو ایم نے تدریس کے فرائض انجام دیے ورکشاپ کے تیسرے روز امتحان لیا گیا اور پوزیشن لینے والی بچیوں میں انعامات تقسیم کیے گئے ۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree