شیخ احمد علی نوری کی دیگر راکین جی بی کونسل کے ہمراہ مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ سےملاقات، گندم بجلی بحران ودیگر ایشو پر گفتگو

29 دسمبر 2022

وحدت نیوز(اسلام آباد) مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ سے پولیٹیکل سیکریٹری مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان و رکن گلگت بلتستان کونسل شیخ احمد علی نوری اور دیگر اراکین کونسل نے ان کے دفتر میں اہم ملاقات کی۔

اس ملاقات میں گندم ایشو،ترقیاتی فنڈز کا فوری اجراء اور دیگر ایشو پر تبادلہ خیال ہوا،اس موقع پر وفاقی مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان نے وزیر اعظم پاکستان سے فوری مل کر گندم کوٹے کی جلد بحالی اور دیگر مسائل کے حل کی یقین دہانی کی۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree