سندھ کی خبریں
وحدت نیوز (گڑھی یاسین) مہنگائی، بیروزگاری، بدامنی، کے خلاف سکھر سے کراچی کے لیے ایس یو پی سندھ کے صدر سید زین شاہ نے پیادل سندھ مارچ کرنے کا اعلان کیا تھا جو پیادل سندھ مارچ 15 فروری کو سکھر…
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کےصدر علامہ سید باقرعباس زیدی نےاپنے بیان میں کہا ہے کہ کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہیں، ملک دشمن استعماری قوتوں نے رجیم چینج کے بعد اپنے پلان…
وحدت نیوز(کراچی)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے وفد نے پولیٹکل سیکریٹری علامہ مبشر حسن کی قیادت میں پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی حیدر زیدی سے ملاقات کی۔ ایم ڈبلیو ایم وفد میں ڈویژنل رہنماء مولانا ملک غلام…
وحدت نیوز(کراچی) دعا کمیٹی صوبائی سیکرٹریٹ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے زیر اہتمام ہفتہ وار مرکزی اجتماعی دعائے توسل و جشن مولود کعبہ حضرت امام علی علیہ السلام کے سلسلے میں محفل شاہ خراسان روڈ پر محفل منعقد ہوئی جس…
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین ضلع کیماڑی کے زیراہتمام سیمینار بعنوان عظمت اہلبیت علیہم السلام جامع مسجد خدیجة الکبریٰ میں منعقد ہوا جس میں نظامت کے فرائض برادر مصطفی ملک نے انجام دیئے برادر کاشف رضا ، برادر اشتیاق مہدی…
وحدت نیوز(شکارپور)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے ایک وفد کے ہمراہ ایس ایس پی شکار پور کیپٹن ریٹائرڈ فیضان علی سے ملاقات کی۔ وفد میں مدرسہ جوادیہ لکھی غلام شاہ کے پرنسپل مولانا…
وحدت نیوز(کراچی)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے صدر علامہ صادق جعفری نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع تنظیمی لیکچرسے خطاب میں کہا ہے کہ خون کے آخری قطرے تک کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھیں گے۔مظلومین کی حمایت اور…
وحدت نیوز(کراچی)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے صدر علامہ شیخ محمد صادق جعفری نے کہا ہے کہ امام علیؑ سے محبت ایمان کا جز اور آپ کی دشمنی منافقت کی علامت ہے، حضرت علیؑ نے حکومت چلانے کیلئے جو…
وحدت نیوز( گڑھی یاسین) مجلس وحدت مسلمین تحصیل گڑھی یاسین کے صدر سید نوید علی شاہ نقوی نے اپنے جاری کیئے بیان میں کہا کہ امپورٹڈ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے انتقامی کارروائیوں میں مصروف…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے پشاور پولیس لائنز میں خودکش حملے کے نتیجے میں شہید ہونیوالے اہلکاروں کیلئے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ کراچی کی نمائش چورنگی پر منعقدہ تقریب میں ایم…