سندھ کی خبریں

کراچی (اسٹاف رپورٹر( مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کی جانب سے کراچی بھر میں یوم احتجاج کی مناسبت سے جامع مساجد کے باہر احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ اس موقع پر مرکزی مظاہرہ جامع مسجد نورایمان ناظم آباد میں کیا گیا…
آج کی اس اہم پریس کانفرنس کا مقصد گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملت جعفریہ کی مسلسل ٹارگٹ کلنگ کی مذمت اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشت گردوں کی گرفتاری نیز اس سازش کے پس پردہ مقاصد کو سامنے لانے…
کراچی تازہ ترین علامہ سید حسن ظفرنقوی کی سرپرستی میں نمائش چورنگی میں ٹارگٹ کلنگ اور بے گناہ گرفتاریوں کے خلاف احتجاجی دھرنا شروع ہوچکاہے ہزاروں افراد شریک ،گذشتہ دو دن میں سترہ افراد شہید جبکہ چودہ بے گناہوں کو…
شہر بھر میں ہونے والی شیعہ افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں، حکومت دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹے، سیاسی جماعتیں اپنے اندر سے دہشت گردوں کا صفایا کریں جو سیاسی آڑ میں شیعہ بے گناہوں…
ملک کے سب سے بڑے تجارتی مرکز کراچی میں گزشتہ شب گرفتار ہونے والے 31 افراد کی رہائی کے لئے آل پاکستان شیعہ ایکشن کمیٹی نے کراچی کی سب سے مصروف نمائش چورنگی پر احتجاجی دھرنا دیا۔ دھرنے کی قیادت…
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پورے پاکستان میں اہل تشیع کی نسل کشی کی جا رہی ہے، کراچی کے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں سن سے زیادہ اہل تشیع افراد کی ٹارگٹ کلنگ ہوئی اور ان کے قاتل آج تک گرفتار نہیں کئے گئے،ایس ایس…
کراچی میں پولیس کی متعصبانی کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے جس سلسلہ میں گذشتہ شب آل پاکستان شیعہ ایکشن کمیٹی کے دفاتر پر چھاپہ مار کر متعدد بے گناہ شیعہ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ہمارے نمایندے کی…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی حکومت سے اپیل پر توہین آمیز امریکی فلم اور اہانت پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفی ( ص ) کے خلاف جمعہ کو ملک بھر میں سرکاری…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن ضلع ملیر اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن ملیر یونٹ کے زیر اہتمام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اور دین اسلام کی اہانت پر مبنی گستاخانہ فلم کے خلاف جامع مسجد و امام بارگاہ…
مجلس وحدت شعبہ خواتین کراچی کی جانب سے جمعہ کے دن ملک بھر میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ اور کراچی میں بے گناہ افراد کی گرفتاری اور اسیری کے خلاف امام بارگاہ علی رضا میں احتجاجی جلسہ منعقد کیا جائے گا…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree