مجلس وحدت مسلمین اور امام رضاؑ فاؤنڈیشن کےاشتراک سے سبیل کا اہتمام

26 جون 2024

وحدت نیوز(میرپور بٹھورو)مجلس وحدت مسلمین اور امام رضاؑ فاؤنڈیشن کےاشتراک سے  18ذوالحج  عید خم غدیر پر ٹھنڈے پانی اور شربت کی سبیل کا اہتما م میرپوربٹھورو میں مجلس وحدت مسلمین  اور امام رضاؑ فاؤنڈیشن  کے رہنماؤ رضا خواجہ,  عادل جعفری،منیر میمن، بابوعثمان میمن, معصوم زؤر ،سجاد زئور، فداحسین زئور،ساجد زئور نے کہا کہ 18 ذوالحجہ کو حج سےواپسی پر خم کے میدان میں صحابہ ؓکرام سے رسول اللہ ؐ نےتاریخی خطبہ دےکر حضرت علیؑ ابن ابی طالب کواپنے بعد مسلمانوں کا رہنماء بنانے کا اعلان فرمایا تھا جس خوشی میں دنیا بھر یہ دن جوش و جذبے سے دسترخواں سجا کرمحافل و مجالس منعقد کرکہ اپنی عقیدت کا اظہارکیا جاتا ہےاسی سلسلےمیں میرپور بٹھورو میں بھی جشن غدیرکے موقعے پے   ٹھنڈے مشروبات کی سبیل و کیمپ لگائی گئی۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree