ایم ڈبلیوایم ضلع سجاول کی جانب سے شہید آیت اللہ ابراھیم رئیسی و رفقاء کی یاد میں مجلس ترحیم کا انعقاد

01 جون 2024

وحدت نیوز(سجاول) مجلس وحدت مسلمین ضلع سجاول کی جانب سے مجلس ترحیم برائے بیاد شہدائے اسلامی جمہوری ایران حضرت علامہ ابراہیم رئیسی کے سلسلے میں یو نٹ جاتی سٹی میں مجلس وحدت مسلمین کی طرف سے مجلس عزا برپا کی گئی  جس سے خصوصی خطابت مولانا شیخ فیاض حسین نے خطاب کیا۔

 اس موقع پہ شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ضلعی  قیادت چیف ارگنائزر مختیار احمد دایو آرگنائزر فیاض حسین شیخ غلام قادر لوہار سید غلام حسین شاہ ضلعی معاون حاجی مظفر علی لغاری سمیت مومنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی بعد میں نیاز کا تقسیم کیا گیا اور دعائے خیر کی گئی۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree