ڈاکٹرعلامہ سید شفقت حسین شیرازی پانچ روزہ دورے پر لبنان پہنچ گئے ہیں

05 دسمبر 2014

وحدت نیوز (بیروت) مرکزی سیکرٹری امور خارجہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ڈاکٹر علامہ سید شفقت حسین شیرازی پانچ روزہ دورے پر لبنان پہنچ گئےجہاں پر وہ عرب اور انٹرنیشنل میڈیا پر کچھ پروگرامز اور ٹیبل ٹاک شوز میں شرکت کریں گے اور حالات حاضرہ (مشرق وسطی، شام، عراق اور بالخصوص پاکستان) کے مجموعی حالات پر بحث کریں گے۔ اورا ليكشن 2013 میں پاکستان کے اندر دهاندلی سےبر سر اقتدار آنے والی  حكومت اور پاكستانی عوام كی بهر پور سياسی جدوجہد اور تبديلي كے ارادے اور ملک كودر پیش مختلف بحرانوں پر اپنے خیا لات كا اظہار كریں گے۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree