علامہ راجہ ناصرعباس جعفری اربعین امام حسین ؑکے موقع پر نجف تا کربلاقافلہ عشق میں شریک

28 نومبر 2015

وحدت نیوز (نجف اشرف) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری اربعین امام حسین ؑکےموقع پر زائرین امام ؑکے ہمراہ نجف تا کربلا قافلہ عشق میں شریک ہو چکے ہیں ،نجف اشرف پہنچنے پر ایم ڈبلیوایم کے ذمہ داران اور کارکنان نے ان کا استقبال کیا،  انہوں نے آج صبح نجف اشرف سے کربلا معلیٰ کی جانب پیادہ روی کاآغازکردیا ہے،قافلہ عشق کے راہی نجف سے کربلا80کلومیٹرکا سفرتین روزمیں طے کرکے 19صفرالمظفرکو کربلائے معلیٰ میں حرم امام حسین ؑپر حاضری دیں گے، اس موقع پرایم ڈبلیوایم کے مرکزی رہنما علامہ احمد اقبال رضوی ، علامہ باقرعباس زیدی،وحدت اسکائوٹ چیف تنصیر شہیدی بمعہ وفد، امامیہ اسکائوٹس اور ہزاروں پاکستانی اور غیر ملکی زائرین بھی انکے ہمرا ہ ہیں ۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree