شہید سردارقاسم سلیمانی وابومہدی المہندس کی پہلی برسی پر ایم ڈبلیوایم کی جانب سے ترانہ شہادت کا اجراء

01 جنوری 2021

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی شعبہ اطلاعات کی جانب سے شہید سردار قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی پہلی برسی کے موقع پر ترانہ شہادت جاری کردیا گیا ہے ، اے مالک اشتر کے ورثہ دار۔۔۔۔اے شیر دلاور اے علمدار۔۔۔ کے ٹائٹل سے جاری اس منفرد ترانہ شہادت کو مولانا علی رضاقمی نے اپنے خوبصورت انداز بیان میں ریکارڈ کروایا ہے ۔ شہدائے مدافعین حرم کی پہلی برسی کی مناسبت سے مکمل ترانہ المجلس ٹی وی یوٹیوب چینل پر ریلیز کردیا گیا ہے، جس کا لنک ذیل میں موجود ہے ، زیادہ سے زیادہ شیئر اور لائک کریں۔ شکریہ

یوٹیوب لنکhttps://youtu.be/DUqxQBhbGbQ



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree