شعبہ یوتھ و اسکاوٹس

وحدت نیوز(لاہور) وحدت یوتھ لاہور کی طرف سے مسجد و امام بارگاہ بقۃاللہ قذافی کالونی بنگالی باغ میں  تیسرا 15 روزہ معارف اسلامی پروگرام منعقد کیا گیا پروگرام میں سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین ضلع لاہور سید حسن رضا ہمدانی,…
وحدت نیوز(سکردو) وحدت یوتھ بلتستان کی جانب سے یوم جوان کے عنوان سے ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں جوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مرکزی سیکریٹری وحدت یوتھ پاکستان ڈاکٹر یونس حیدری نے خصوصی…
وحدت نیوز(لاہور) سیرت حضرت علی اکبر ؑ پر عمل کرتے ہوئے نوجوانان معاشرے میں بہتری کے لئے اپنا کردار ادا کریں،صالح نوجوان ہی بہتر اسلامی معاشرے کی احیاء کے لئے کام کر سکتے ہیں،ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع لاہوریوتھ کونسل کا اجلاس سیکرٹری یوتھ سید سجاد نقوی کی صدارت میں وحدت ہاؤس پنجاب میں ہوا۔جس میں ضلعی لاہور کے ڈپٹی سیکرٹری علامہ عباس شرازی نے شرکت کی اور جوانوں سے مختصر…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے شعبہ یوتھ کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری وفا عباس نقوی نے اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہ شہید وفا تقی حیدر کی 22ویں برسی 4مارچ کو امامیہ کالونی…
وحدت نیوز(کوہاٹ) وحدت یوتھ پاکستان شعبہ تربیت کے تعاون سے ضلع کوھاٹ میں جوانوں کے لئے معارف اسلامی دروس کا سلسلہ شروع کرے گی. اس سلسلے کا پہلا پروگرام 9 فروری بروز جمعرات 2017 کو منعقد ہو گا. ساتھ ساتھ…
وحدت نیوز (لاڑکانہ) شاہ لطیف اسکاؤٹس اوپن گروپ لاڑکانہ کی جانب سے سالانہ پروگرام جشنِ لطیف کے عنوان سے سر شاہنواز بھٹو میموریل لائبریری لاڑکانہ میں سیمینار منعقد کیا گیا. جس میں وحدت اسکاؤٹس سمیت لاڑکانہ کی دیگر اسکاؤٹس تنظیموں…
وحدت نیوز (گلگت) وحدت یوتھ پاکستان ضلع گلگت کا اہم اجلاس صوبائی سیکریٹری وحدت یوتھ عمران حسین کی زیر صدارت صوبائی سیکریٹریٹ وحدت ہائوس گلگت بلتستان  میں منعقد ہواجس میں ضلع بھر سے یوتھ نے شرکت کی، اس موقع پر…
وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین یوتھ ونگ لاہور کے زیر اہتمام یوم ولادت حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور بانی پاکستان بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی یوم پیدائش کی مناسبت سے صوبائی سیکرٹریٹ پنجاب میں تقریب کا…
وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین یوتھ ونگ لاہورکے زیر اہتمام یوم ولادت باسعادت حضرت عیسیٰ علیہ السلام اوربانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی یوم پیدائش پر خصوصی تقریب صوبائی سیکرٹریٹ لاہور میں منعقد ہوگا جس میں مختلف…
Page 8 of 10

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree