خیبر پختونخواہ کی خبریں

وحدت نیوز(پشاور) مجلس وحدت مسلمین صوبہ خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سید محمد سبطین الحسینی نے پشاور میں سید اطہرعباس زیدی کی شہادت کی شدید الفاظ مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں عوام کی جان ومال محفوظ نہیں…
وحدت نیوز(خیبر پختونخوا)مجلس وحدت مسلمین صوبہ خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سید محمد سبطین الحسینی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، لکی مرورت کے تین ورزہ کامیاب دورہ کے بعد ٹیکسلا پہنچے۔ انہوں نے اتوار کے روز ضلع ڈی آئی…
وحدت نیوز(پشاور) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا نے گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے گندم کی سبسڈی کے خاتمے کیخلاف عوام کے احتجاج کی مکمل حمایت کرتے ہوئے موقف اپنایا ہے کہ 9 روز سے جاری رہنے والے دھرنوں کے…
وحدت نیوز(ٹانک) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سید سبطین حسین الحسینی نے نوجوانوں کو حالات کے تقاضوں کے مطابق اپنے آپ کو مشن حسینی کیلئے تیار رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ…
وحدت نیوز(کوہاٹ) مجلس وحدت مسلمین ضلع کوہاٹ کے سیکرٹری جنرل حاجی علی داد خان نے کہا ہے کہ ہم بچوں کی تربیت پر خاص توجہ دے رہے ہیں، کیونکہ یہی بچے ہماری قوم کا اثاثہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…
وحدت نیوز(ڈی آئی خان) سید آغا شاہ کو مجلس وحدت مسلمین تحصیل پہاڑپورضلع ڈیرہ اسماعیل خان کا سیکرٹری جنرل منتخب کرلیا گیا ہے۔ پہاڑ پور میں ایم ڈبلیوایم خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سید سبطین الحسینی کے زیر صدارت…
وحدت نیوز(لکی مروت) مجلس وحدت مسلمین خیبرپختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سید سبطین حسین الحسینی نے ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک کے بعد لکی مروت کا دورہ کیا۔ جہاں گل نواز ایڈووکیٹ کو ایم ڈبلیو ایم ضلع لکی مروت کا…
وحدت نیوز(پشاور) بحرین میں آل سعود اور آل خلیفہ کی جانب سے آیت اللہ سیستانی کے نمائندے الشیخ حسن نجاتی کو ملک بدر کرنے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل…
وحدت نیوز(ٹیکسلا) اتحاد بین المسلمین وقت کی پکار ہے۔ مسلمانوں کو آپس میں لڑانے والے دشمن کے آلہ کار ہیں۔ مختلف مسالک کو ایک دوسرے کے قریب لانے کے لئے عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس…
وحدت نیوز(پشاور) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا نے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید وحید عباس کاظمی کی بلاجواز گرفتاری اور انہیں انتہائی پر خطرمقام پر منتقل کرنے پرہری پور کی ضلعی انتظامیہ کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree