شعبہ یوتھ و اسکاوٹس
وحدت نیوز(لاہور) علاقے کے نوجوانوں سے مشاورت کے بعد وحدت یوتھ شالیمار ٹاؤن کے صدر امیر کاظمی صاحب اور نائب صدر فہد بھٹی صاحب کو نامزد کردیا گیا ہے،آج بمقام امام بارگاہ قائم آل محمد المعروف بھولے شاہ امن پارک…
وحدت نیوز(کبیروالا) وحدت یوتھ ملتان ڈویژن تحصیل کبیروالا کا منجی بشریت کنونشن مسجد عبد المطلب میں منعقد ہوا۔ کنونشن کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ تلاوت قرآن کا شرف راشد عباس نے حاصل کیا۔ نعت رسول مقبول کی…
وحدت نیوز(لاہور) وحدت یوتھ لاہور ڈویژن کی جانب سے دعائیہ پروگرام برادر نقی حیدر (صدر وحدت یوتھ لاہور ڈویژن)کے گھر میں منعقد ہوا۔جس میں حدیث کساء کی تلاوت کی گئی،بعد از دعا مرکزی صدر وحدت یوتھ پاکستان مولانا تصور علی…
وحدت نیوز(لاہور)ضلعی صدر وحدت یوتھ ونگ ضلع لاہور کا شالیمار ٹاؤن کادورہ، شالیمار ٹاؤن لاہور کے دوستوں سے ملاقات اور وحدت یوتھ لاہور ڈویژن میں شمولیت کی دعوت دی گئی۔ دوستوں کی جانب سے بھرپور ساتھ دینے کی یقین دہانی۔…
وحدت نیوز(ڈیرہ غازیخان) وحدت یوتھ ڈیرہ غازیخان ڈویژن کا دو روزہ منجی بشریت ڈویژنل کنونشن امام بارگاہ جوہر علی وڈانی میں منعقد ہوا، کنونشن میں ڈویژن بھر کی تحصیلوں اور اضلاع کے صدور نے شرکت کی، دو روزہ کنونشن میں…
وحدت نیوز(لاہور) جناب برادر کاظم علی وحدت یوتھ ونگ گلبرگ ٹاؤن لاہور کے صدر جبکہ برادر سید حسین زیدی نائب صدر منتخب ہوگئے ۔ وحدت یوتھ ونگ کے مرکزی نائب صدر جناب راجہ مصطفی حیدر نے دونوں حلف لیا ۔…
وحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین پاکستان وحدت یوتھ ونگ کے مرکزی نائب صدر جناب راجہ مصطفی حیدر جعفری کی اپنے وفد کے ہمراہ اندرون شہر لاہور موری گیٹ کی معروف قدیمی امام بارگاہ دربار حسین علیہ السلام آمد ۔ وحدت یوتھ…
وحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین پاکستان وحدت یوتھ ونگ کے زیر اہتمام علامہ اقبال ٹاؤن واقع حویلی میجر شاہ ، ٹھوکر نیاز بیگ میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں مقامی ٹاؤن کے جوان کثیر تعداد میں شریک ہوئے…
وحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین پاکستان یوتھ ونگ کے مرکزی نائب صدر جناب علامہ راجہ مصطفی حیدر کی لاہور کے وحدت یوتھ کے ہمراہ مرکزی جلوس عزاء بمناسبت شہادت مولا امیرالمومنین امام علی علیہ السلام لاہور میں شرکت ۔ جلوس میں…
وحدت نیوز(کراچی) وحدت یوتھ پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے استحکامِ پاکستان و آزادئ قدس ڈویژنل کنونشن کا انعقاد آئی آر سی لان میں کیا گیا، کنونشن سے مرکزی سیکرٹری یوتھ ونگ ایم ڈبلیو ایم پاکستان علامہ اعجاز حسین بہشتی…