بلوچستان کی خبریں
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کے رہنما اور رکن بلوچستا ن اسمبلی آغا سید محمد رضا رضوی نے صوبائی مشیر تعلیم سردار محمد رضا بڑیچ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ، اس موقع پر آغا رضا نے صوبائی…
وحد ت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ واپڈا کرانی سب ڈویژن کے S.D.Oاہل ہزارہ ٹاؤن ،فیصل ٹاؤن اور گردونواح کے علاقوں سے امتیازی سلوک چھوڈ دیں اور بجلی کی…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کوئٹہ کے میڈیا سیل سے جاری کردہ بیان کے مطابق گزشتہ روزایم ڈبلیوایم کے مرکزی رہنما علامہ سید ہاشم موسوی کی قیادت میں مجلس وحدت مسلمین کے وفد نے ارباب عبدالظاہر کے خاندان سے…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحد ت مسلمین پاکستان کوئٹہ ڈویژن کے سیکریٹری جنرل سیدعباس موسوی نے وحدت ہاؤس کوئٹہ سے جا ری بیان میں کہا کہ محرم الحرام کے دوران امام با رگا ہوں ،مجا لس عزاء اور جلوس عا شورا…
وحدت نیوز(کوئٹہ) ایم ڈبلیو ایم کے میڈیا سیل سے جا ری کر دہ بیان کے مطا بق گیارہ مئی کے عام انتخا با ت میں عوام نے جس شعور اور بیداری کا مظاہر ہ کیا اسکی نظیر نہیں ملتی قوم…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کے میڈیا سیل سے جا ر ی کر وہ بیا ن میں گزشتہ روز لا ہور میں غلام رضا جعفری کی شہا دت پر دلی غم و غصے کا اظہا ر کر تے ہو ئے…
وحدت نیوز(کوئٹہ) ایم ڈبلیوایم میڈیا سیل سے جا ری کر دہ بیان کے مطا بق گزشتہ روز مجلس وحدت مسلین کے ممبر صوبا ئی اسمبلی سید محمدرضا نے مو من آبا د گرلز ہائی سکول کے تقریب میں بطور مہما…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مرکزی رہنمامجلس وحدت مسلمین و امام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی کا نماز جمعہ کے خطبے میں نمازیوں سے خطاب میں کہنا تھا کہ اسلام امن پسند مذہب ہے اور امن کی بات کرتا ہے۔ اسلام دہشت…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن اور ابو تراب اؤپن اسکائوٹس کی جانب سے یوم عرفہ اور یوم شہادت حضرت مسلم بن عقیل (ع) کی مناسبت سے اجتماعی دعائے عرفہ و مجلس عزا کا انعقاد گنج شُہداء ہزارہ قبرستان…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کی شوری عالی کے رکن اورامام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی کا نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں گذشتہ روز صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سٹی تھانہ کے باہر خطرناک دھماکے کے نتیجے میں 6…