پنجاب کی خبریں

مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹریٹ میں قوم کی بہادر بیٹی ملالہ یوسف زئی کے لئے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں سیکرٹری جنرل پنجاب علامہ عبدالخالق اسدی، معروف شیعہ رہنما الحاج حیدر علی مرزا، استاد ذوالفقار…
مجلس وحدت مسلمین پنجابلاہور( )مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے کہا ہے کہ مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی شوریٰ کا اجلاس 13,14اکتوبر کو لاہور میں ہوگا۔ اجلاس میں پنجاب بھر کے 37اضلاع سے سیکرٹری…
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے صوبائی سیکرٹریٹ میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 7اکتوبر کا اجتماع "امت مصطفی ؐ کا اجتماع "ہے اور اس اجتماع میں تمام مکاتب فکر جوق در جوق…
مجلس وحدت مسلمین کے فلاحی ادارے خیر العمل فائونڈیشن کے زیر اہتمام ریان پورہ تحصیل فیروز آباد ضلع شیخوپورہ میں مسجد امام حسین (ع) کا سنگ بنیاد رکھا گیا اور بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ ضلع جعفر آباد میں فلڈ…
مجلس وحدت مسلمین لاہور کے ضلعی شوریٰ کا اجلاس العارف ہاؤس اقبال ٹاؤن میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اراکین ضلعی شوریٰ لاہور بھر کے یونٹ مسؤلین شریک ہوئے۔اجلاس میں 7اکتوبر کو منعقدہ اجتماع امت رسول اللہ ؐ کے انتظامات کا…
راوالپنڈی کی اہم شخصیات کی ایک میٹنگ مرکزی آفس اسلام آباد میں ضلع پنڈی کی جانب سے منعقد کی گئی اس میٹنگ کا مقصد پنڈی اور اس کے ملحقہ علاقوں میں مجلس وحدت کی جماعتی فعالیات نیز یونٹ سازی کے…
مجلس وحدت مسلمین پنجاب سیکرٹریٹ میں ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل پنجاب علامہ عبدالخالق اسدی نے کہا کہ کراچی میں شیعان حیدر کرار کے قتل عام میں امریکی ملوث ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں باخبر ذرائع…
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹریٹ میں ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ عبدالخالق اسدی نے کہا کہ ملت تشیع کی تمام تنظیمیں، مدارس اور آئمہ مساجد کے ساتھ مل کر ایک عظیم الشان کانفرنس "لبیک یارسول اللہ…
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ وفاقی حکومت ایک چھٹی کر کے اپنا دامن نہیں چھڑاسکتی، حکومت فی الفورملک میں موجود امریکی گماشتوں کو ملک بدر کرے۔ جنوبی پنجاب کے شہر کہروڑ پکا میں بھی یوم عشق رسول…
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے علمائے کرام نے کہا کہ گستاخ نبی کے خلاف پُر امن ریلی نکالنا ہر مسلمان کا فرض ہے اور ان ریلیوں پر پولیس گردی کے واقعات قابل مذمت ہیں۔یوم عشق رسول ۖکے موقع پر ملک…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree