پنجاب کی خبریں

وحدت نیوز(میانوالی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع میانوالی کا تنظیمی کنونشن گزشتہ دنوں ضلعی سیکریٹریٹ میں منعقد کیا گیا ، جسمیں ضلع بھر سے اراکین شوریٰ نے شرکت کی ۔جب کے صوبائی سیکرٹری امور نوجوانان مولاناسید حسن رضا ہمدانی نے…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی آفس میں پنجاب کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے عزاداروں، بانیان مجالس اور لائسنس داروں کے وفود نے سیکرٹری جنرل پنجاب علامہ عبدالخالق اسدی سے ملاقات کی، جس میں محرم میں پیش آمدہ…
وحدت نیوز(لاہور) وحدت یوتھ ونگ کے مسئولین کا کہنا ہے کہ پنجاب سمیت ملک بھر میں محرم الحرام میں اپنے فرائض کی بجا آوری کے لیے تمام تحصیلوں میں رضا کاروں کی تربیتی اور مشاورتی نشستیں جاری ہیں۔ اس سلسلہ…
وحدت نیوز(شیخوپورہ ) خیر العمل فاونڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام صوبہ پنجاب کے حالیہ سیلاب سے متاثر علاقوں جھنگ، راجن پور، شیخوپورہ اور لیہ میں عید قربان پر اجتماعی قربانی کی گئی ۔ اس اجتماعی قربانی کا مقصد سیلا ب…
وحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے جعفر ایکسپریس اور پشاور میں پولیس والوں پر ہونے والے دہشت گرد حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے نااہل حکمرانوں نے عوام کو دہشت گردوں…
وحدت نیوز(مظفرگڑھ) خیرالعمل فاونڈیشن پاکستان کی طرف سے عید کے  موقع پر صوبہ پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ ضلع مظفرگڑھ کے علاقہ رنگ پور میں متاثرین میں خوراک تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ سیلاب سے متاثرہ 55 خاندانوں میں…
وحدت نیوز (اوچشریف) مجلس وحدت مسلمین اوچشریف یو نٹ تنظیم نو کا عمل مکمل کر لیا گیا جس میں ڈسٹر کٹ علی پور کے  ڈپٹی سیکر ٹری جنرل خواجہ فضیلت علی جعفری،ضلعی سیکرٹر ی شعبہ نشرواشاعت خواجہ قمر عباس جعفری…
وحدت نیوز(جھنگ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان جھنگ کے ضلعی سیکرٹری جنرل علامہ سید اظہرحسین کاظمی نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے فلاحی ادارے خیر العمل فاونڈیشن کی ٹیم کو خوش آمدید کہتے ہوئے ضلع جھنگ کے متاثرین کی مدد کرنے…
وحدت نیوز(جھنگ)  مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے فلاحی ادارے خیرالعمل فاونڈیشن کی طرف سے عید کے موقع پر صوبہ پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ ضلع جھنگ کے علاقہ اٹھارہ ہزاری میں متاثرین میں خوراک تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔…
وحدت نیوز(فیصل آباد)  مجلس وحدت مسلمین ٹوبہ ٹیک سنگھ کا پہلا جنرل باڈی اجلاس مرکزی امام بارگاہ اثنا عشریہ جھنگ روڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ضلعی سیکرٹری جنرل چوہدری رضوان علی نے کی جبکہ مہمان…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree