مرکز کی خبریں

محرم الحرام میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی و مذہبی رواداری کے فروغ کے سلسلے میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین، منتخب نمائندوں اور ایم کیو ایم کے وفود کا مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام سے ملاقاتوں…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی شوری عالی کے رکن اور خپلو کے امام جمعہ معروف عالم دین علامہ حافظ نور ی صاحب آج شام کو ژنو نامی مقام سے مجلس عزا پڑھنے کے بعد واپس خپلو لوٹ رہے تھے کہ…
عزاداری سید الشہداء کو محدود کرنے کی تمام تر سازشوں کو ناکام بنا دیں گے ،قانون نافذ کر نے وا لے ادارے عزادار اور عزاداری کے تحفظ میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں۔ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی نے عباس ٹاؤن کراچی میں امام بارگاہ و جامع مسجد مصطفٰی (ص) کے قریب بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم…
مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصرعباس جعفری نے مظلوم فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم فلسطینی عوام پر اسرائیلی حملہ کھلی دہشتگردی ہے۔انسانی حقوق کے عالمی تنظیموں ،…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے شروع ہوتے ہی غزہ میں اسرائیلی درندوں کا حملہ ظلم و بر بریت کی بد ترین مثال ہے ، جس…
پیغام محرم الحرام 1434 ھ ۔سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری آج پھرملت اسلامیہ بالخصوص پاکستانی عوام کربلائے عصر کے میدان میں ہیں ، طاغوتی قوتیں سر اٹھا چکی ہیں ، اور پوری دنیا پر تسلط…
سماء ٹی وی کے پروگرام تیس منٹ میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی گفتگو کا خلاصہعزاداری کے دنوں میں جب مجالس ہو رہی ہوتیں ہیں شیعہ سڑکوں پے ہوتے ہیں ،نہتے ہوتے ہیں…
آج کی اس اہم پریس کانفرنس کا مقصد محرم الحرام کی آمد کے موقع پر فرقہ وارانہ رجحانات کی روک تھام میں وفاقی حکومت کی مکمل ناکامی اور ٹارگٹ کلنگ نیز بم دھماکوں کو روکنے میں سندھ اور بلوچستان حکومت…
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اس محرم کوپاکستان کا طاقتور محرم بنانا ہے، ہمارے فوجی جرنیل اور ہمارے ملک کے سیاستدان اس ملک کو بچانا نہیں چاہتے ہیں ان کی سوچ میں پاکستان کا تحفظ نہیں ہے لیکن ہم ملت جعفریہ پاکستان…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree