مرکز کی خبریں

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے الہدیٰ مرکز تبلیغات کے زیراہتمام دو روزہ پیام کربلا کانفرنس کا انعقاد مسجد و امام بارگاہ حسینی قندہاری علمدار روڈ کوئٹہ میں کیا گیا۔ کانفرنس میں کوئٹہ کے اہل تشیع نے بڑی تعداد میں شرکت…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پچیس دسمبر کرسمس کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پچیس دسمبر ہمیں بین المذاہب ہم آہنگی اور مذہبی رواداری کو مزید مستحکم کرنے کا موقع فراہم…
مجلس وحدت مسلمین کے سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری جوکہ گذشتہ ہفتے سے صوبہ سندھ کے دورے پر ہیں نے نواب شاہ میں ایک پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے عوام کے حقیقی منتخب حکمران ہی…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں اب تک 700 شیعہ اور 1400 دیگر قوموں سے تعلق رکھنے والے افراد ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن چکے ہیں۔ فرقہ…
دہشت گرد ی کے خلاف صف آرا قوتوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے,اللہ بشیر احمد بلور کوجنت فردوس میں جگہ عنایت کرے وہ دہشت گردی کیخلاف پر عزم افراد میں سے تھے۔مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ راجہ…
سندھ موروسٹی میں مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا بے مثال استقبال مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری جو کہ گذشتہ ہفتے سے سندھ کے دورے پر ہیں آج جب…
اسلام آ باد (پ ر) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کراچی اور پشاور میں کمسن بچوں کو پولیو ویکسین پلانے والی خواتین پرہونے والے دہشت گردوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے…
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری جو ان دنوں وادی مہران سندھ کے دورے پر ہیں جب شہداد کوٹ پہنچے تو عوام نے انہیں خوش آمدیدکہا اور ایک استقبالی قافلے کے ہمراہ آپ شہر میں داخل…
مجلس وحدت مسلمین صوبہ پنجاب کے ضلعی عہدیداران کا اجلاس لاہور میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی کے زیرصدارت منعقد ہوا، جس میں پنجاب کے 37 اضلاع کے نمائندون نے شرکت کی۔ اجلاس صبح نو بجے سے…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ کراچی کے مومنین نے ہمیشہ ملت جعفریہ پاکستان کے لئے روڈ میپ دیا ہے، ملت جعفریہ کی بیداری کے لئے کراچی کے مومنین ہمیشہ صف اول کا کردار ادا…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree