ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین ضلع راولپنڈی کی جانب سے جشن عید غدیر ومباہلہ کے انعقاد کا اعلان

01 ستمبر 2018

وحدت نیوز (راولپنڈی) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ضلع راولپنڈی کی جانب سے بمقام کاظمی منزل میں ضلعی کابینہ کا اجلاس منعقد کیا گیا ۔جس میںجشن غدیر اور مباہلہ کے سلسلے میں ہونے والے میلاد کے انتظامات پرمشاورت کی گئی۔اس کے علاوہ محرم الحرام کے سلسلے میں بھی زمہ داریاں سونپی گئیں۔کابینہ کی تمام اراکین نے ضلعی سیکریٹری جنرل راولپنڈی محترمہ قندیل زہرا کاظمی کی سربراہی میں عہد کیا کہ وہ ان کے شانہ بشانہ اپنی زمہ داریاں خوش اسلوبی سے سر انجام دیں گیں۔اس کے بعدمحترمہ تسمیہ اور محترمہ سحر نے خوبصورت انداز میں ہدیہ منقبت پیش کیا۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree