گندم بحران کے خلاف خواتین کے احتجاج کی خبرملتے ہی، ایم ڈبلیوایم کے ممبر جی بی اسمبلی شیخ اکبر رجائی کی سیکرٹری محکمہ خوراک سے ملاقات

09 جون 2023

وحدت نیوز(گلگت)کھرمنگ خاص میں خواتین کی طرف سے گندم بحران کےحوالے سے احتجاج کی خبر ملتے ہی ضلعی صدر ایم ڈبلیو ایم و پارلیمانی سکریٹری شیخ اکبر رجائی کی اول وقت میں سیکرٹری محکمہ خوراک مومن جان سے ملاقات کی۔

اس موقع پر رکن اسمبلی نے کھرمنگ میں گندم کے مسئلے سے آگاہ کرکے فوری طور پر گندم بحران حل کرنے کا مطالبہ کیا۔

 اس موقع پر سیکریٹری خوراک نے فوری سی ایس اوکو بذات خود وہاں جاکر فوری مسئلہ کوحل کرکے فوری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree