ایم ڈبلیوایم گلگت بلتستان کی صوبائی کابینہ کے زیر اہتمام اسٹڈی سرکل کا باقاعدہ آغازکردیا گیا

25 نومبر 2022

وحدت نیوز(گلگت) مجلس وحدت مسلمین کی صوبائی کابینہ کے زیر اہتمام اسٹڈی سرکل کا باقاعدہ آغازکردیا گیا۔ اسٹڈی سرکل میں صوبائی کابینہ کے محترم اراکین، مشیر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان برادر الیاس صدیقی اور کارکنوں نے شرکت کی۔انشاء اللہ صوبائی سیکرٹریٹ گلگت  میں ہفتہ وار اسٹڈی سرکل کی نشستوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree