مجلس وحدت مسلمین نظر محلہ یونٹ کی جانب سے "تنظیم اور تربیت"کے عنوان پر نشست کا انعقاد

05 دسمبر 2014

وحدت نیوز(لاڑکانہ) مجلس وحدت مسلمین ضلع لاڑکانہ، نظر محلہ یونٹ  کی جانب سے "تنظیم اور تربیت"کے عنوان پر نشست کا انعقادکیا گیا, جس کے مدرس تھے ضلعی ڈپٹی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر کرم حسین ودھوتھےانہوں نے ایک تنظیمی کارکن کے با تربیت هونے پر بھترین گفتگو فرمائی.بعد از خطاب شب شھادت شھزادی سیده سکینہ سلام الله علیھا کی مناسبت سے عزاداری برپا کی گئی اور آخر میں نیاز تقسیم کی گئی.اس موقع پرسیکریٹری جنرل ایم ڈبلیوایم لاڑکانہ طارق بدوی، ضلعی سیکریٹری تحفظ عزاداری برادر سلیم رضا ابڑو ، سیکریٹری یونٹ نظر محلہ برادر صابر حسین ابڑو نے خصوصی شرکت کی۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree