پنجاب کی خبریں
وحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین یوتھ ونگ لاہور ڈویژن کی جانب سے کارکنان کیلئے تربیتی نشستوں کا آغاز کر دیا گیا۔ پہلی تربیتی نشست وحدت ہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی جس میں شرکاء کو فلم "محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم"…
وحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین عزاداری سیل کے رکن حاجی امیر عباس مرزا کربلائی بیت المال پنجاب کے ممبر نامزدہوگئے ہیں۔ ان کی نامزدگی کا باقائدہ نوٹیفکیشن پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق…
وحدت نیوز(اسلام آباد)ایم ڈبلیو ایم علی پورضلع اسلام آباد کی آرگنائزر کمیٹی کی تشکیل۔ کمیٹی میں محمد رضا،حمید مغل، شاہ جی جعفری،امجد حسین،ساجد طوری،ملک ناصراور سید ذیشان سندھی شامل۔دیگر 12 برادران انکی سپورٹ کرینگے۔مرکزی رہنما شیخ محمدجان حیدری کمیٹی کی…
وحدت نیوز(اسلام آباد)علی پور ہمدانی ٹاون علی ایڈوکیٹ علی شیخ کی رہائش گاہ پر گلگت بلتستان کے اہم علماء اور عمائدین جس میں تینوں ریجنز کے دس اضلاع کے نمائندہ وفود نے شرکت کی ۔ میٹنگ میں سید مرتضی موسوی…
وحدت نیوز(اسلام آباد) پاکستان تحریک انصاف یوسی 43 علی پور اسلام آبادکے امیدوار ملک فخر کی اپنے پینل کے ہمراہ مجلس وحدت مسلمین کے رہنما شیخ محمدجان حیدری سے ملاقات۔یوسی 43 علی پور اسلام آباد میں حمایت کی درخواست۔ ملاقات…
وحدت نیوز(جھنگ)مجلس وحدت مسلمین ضلع جھنگ کی تنظیم نو کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا جس میں مولانا سید روح اللہ کاظمی کو آئندہ تین سال کیلئے ایم ڈبلیوایم ضلع جھنگ کا صدر منتخب کرلیا گیا ہے ، نومنتخب ضلعی صدر…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین سنٹرل پنجاب کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس واِئس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی صاحب کی صدارت میں صوبائی آفس میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی اور اراکین صوبائی…
وحدت نیوز(راولپنڈی) مجلس وحدت مسلمین راولپنڈی ضلعی کابینہ کی تشکیل نو زیر صدارت ضلعی صدر علامہ علی اکبر کاظمی صاحب، نو منتخب عہدیداران سے مرکزی رہنماء جنرل سیکریٹری مجلس وحدت مسلمین جناب سید ناصر عباس شیرازی صاحب نے حلف لیا،ایم…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین نے مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے 27اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منایا ، اسلام آباد سمیت تمام بڑے شہروں میں یوم سیاہ کی مناسبت سے تقاریب کا انعقاد کیاگیا…
وحدت نیوز(اسلام آباد)مجلس علمائے شیعہ پاکستان ضلع اسلام آباد کے ضلعی صدر مولانا ظہیر کربلائی کا جامعہ الولایہ کا وزٹ ۔ علمائے کرام سے ملاقات کی اور مجلس علمائے شیعہ پاکستان ضلع اسلام کی فعالیت اور ضلعی کابینہ کی تشکیل…