مجلس وحدت مسلمین ضلع فیصل آباد کے زیراہتمام بانیان مجالس اور ماتمی سالاران کے ساتھ تحفظ عزاداری اجلاس کا انعقاد

28 ستمبر 2016

وحدت نیوز(فیصل آباد) مجلس وحدت مسلمین ضلع فیصل آباد کے زیر اہتمام بانیان مجالس اور ماتمی سالاران کے ساتھ تحفظ عزاداری اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملکی حالات اورعزاداری سید الشہدا ع  کےمعاملات اور مختلف روٹس کےحوالہ سے تمام مسائل پراہم گفتگو ہوئی،اجلاس  میں خصوصی شرکت اور خطاب صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پروفیسر ڈاکٹر افتخار حسین نقوی نے  کیاجبکہ فضیلت عزاداری پر ضلعی سیکرٹری جنرل علامہ احسان جعفری نے گفتگو کی۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree