مرکز کی خبریں

وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری , مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی اور سیکرٹری جنرل پنجاب علامہ عبدالخالق اسدی نے جناح ہسپتال لاہور میں معروف شیعہ رہنما الحاج حیدرعلی مرزا کی…
وحدت نیوز(ٹیکسلا) مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے ٹیکسلا میں بیاد شہداء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیوایم علامہ ناصر عباس جعفری، علامہ عبدالخالق اسدی، خانم سکینہ مہدوی، علامہ اصغر عسکری، علامہ سبطین حسینی، علامہ مہدی رضا…
وحدت نیوز(اسلام آباد) خیرالعمل فاﺅنڈیشن پاکستان کے چیئرمین نثار فیضی کی زیر صدارت ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس مرکزی دفتر میں منعقد ہوا۔ جس میں ممبر بورڈ آف گورنرزعلامہ اعجاز بہشتی نے خصوصی شرکت کی جبکہ دیگر ارکان میں مختلف شعبہ…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے شعبہ روابط کی سنٹرل باڈی کا اجلاس مرکزی وحدت سیکرٹریٹ اسلام آباد میں منعقد ہوا ۔ اجلاس کی صدارت مرکزی سیکرٹری روابط ملک اقرارحسین نے کی۔ اس اجلاس میں سندھ، خیبر پختونخواہ،…
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری امور خارجہ مولانا شفقت شیرازی نے کہا ہے کہ اسلام اور مسلمانوں کا دشمن آج پوری دنیا میں اسلام کی طاقت اور اسلامی مزاحمتی بلاک سے خوفزدہ ہو چکا ہے، فلسطین،…
وحدت نیوز(لاہور) پنجاب حکومت سانحہ ماڈل ٹاوُن کی ذمہ دار ہے، وزیراعلٰی اپنے وزرا سمیت مستعفی ہو کر گرفتاری دیں، شہباز شریف نے نہتے لوگوں اور خواتین کا قتل عام کرکے ظلم و بربریت کی بدترین مثال قائم کی۔ ان…
وحدت نیوز(لاہور) سانحہ ماڈل ٹاؤن لاہور: مظلوم عوام پر گولیاں چلانے والوں کے خلاف فوری کاروائی کی جائے ۔واقع میں پنجاب حکومت کی نا اہلی ہے شہباز شریف کے ہوتے ہوئے واقعہ کی آزادانہ تحقیقات نہیں ہو سکتی ،وزیر اعلیٰ…
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ احمد اقبال رضوی نے کہا ہے کہ ہمارا مؤقف آج سچ ثابت ہوچکا ہے، ہم نے روز اول سے ہی طالبان سے مذاکرات کو شیطان سے مذاکرات قرار دیا تھا،…
وحدت نیوز(اسلام آباد ) خیرالعمل فاؤنڈیشن پاکستان کے چیئرمین نثارعلی فیضی نے کہا کہ خیرالعمل فاؤنڈیشن رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اپنی مدد آپ کے تحت25 ہزار خاندانوں میں راشن تقسیم کریگی رمضان المبارک خدا کا مہینہ ہے اور…
وحدت نیوز(ڈیرہ غاز یخان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصرعباس جعفری نے کہا ہے کہ ہمارا مؤقف آج سچ ثابت ہوچکا ہے، ہم نے روز اول ہی طالبان سے مذاکرات کو شیطان سے مذاکرات قرار دیا تھا، وطن…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree