مرکز کی خبریں

وحدت نیوز(اسلام آباد) بھارت کے جنگی عزائم علاقے کے امن کے لیے خطرہ بنتے جا رہے ہیں،پاکستان سرحدوں کی بارہا خلاف ورزی بھارت کے مذموم مقاصد کو واضح کر رہی ہے،گزشتہ روزپاکستانی علاقے میں انڈیا کی طرف سے کی جانے…
وحدت نیوز(سکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری اپنے تنظیمی دورہ پر آج اسکردو پہنچ گئے ہیں۔ اسکردو میں مختلف تنظیمی پروگرامات کے بعد گلگت کا بھی دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایم ڈبلیو…
وحدت نیوز(لاہور) قائد وحدت علامہ راجہ ناصرعباس جعفری (حفظ اللہ)کااتحادبین المومنین کی راہ میں ایک عظیم کارنامہ ،امام بارگاہ قصر بتول میں علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی سربراہی میں  منعقدہ ملک بھر کے جید ذاکرین عظام کے نمائندہ اجتماع کے…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے کہا ہے پاکستان میں فرقہ واریت کے نام پر دہشت گردی کو پروان چڑھانے کی کوشش کرنے والے مذموم عناصر اپنے عزائم میں بُری…
وحدت نیوز(اسلام آباد) قبلہ اول مسجد الاقصٰی کئی روز سے اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بنی ہوئی ہے، مسجد کا کمپاؤنڈ میدان جنگ کا سماء پیش کررہاہے، جہاں پر اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے شیلنگ اور ربڑکی گولیوں کا بے دریغ…
وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کے دو روزہ دورہ لاہور کے دوران ن لیگ کے صوبائی وزیر بلال یٰسین کی صوبائی سیکرٹریٹ مجلس وحدت مسلمین پنجاب میں ملاقات،محرم الحرام  اور بلدیاتی الیکشن…
وحدت نیوز (نجف اشرف) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری علامہ محمد امین شہیدی کی زیر قیادت جمیعت علمائے پاکستان (نیازی )کا اعلیٰ سطحی وفد عراق کے دورے پر ہے،وفد نے گذشتہ روزنجف اشرف میں  حرم مولا…
وحدت نیوز (لاہور) نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد ضروری ہے،تا ہم پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان کی آڑ میں ہمارے کارکنوں کے خلاف سیاسی انتقامی کاروائیاں قبول نہیں،ہم نے ہمیشہ اتحادو وحدت اور حب الوطنی کا نعرہ بلند کیا،پاکستان میں…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مکہ میں کرین حادثے کے نیتجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے اسے افسوسناک سانحہ…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر شیرازی نے خیبر پختونخواہ کے اندرایک ہفتہ کے دوران دہشت گردی کے چارمختلف واقعات میں پانچ شیعہ افراد کی ٹارگٹ کلنگ پر غم و غصے کا اظہار…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree