مرکز تحقیقات وتبلیغات اسلامی کے تحت جامشورومیں خمسہ فہم اسلام کا انعقادعلامہ راجہ ناصرعباس اورعلامہ امین شہیدی کا خطاب

06 جولائی 2015

وحدت نیوز (جامشورو) سندھ کی معروف دینی درسگاہ مرکزتحقیقات وتبلیغات اسلامی جامشورومیں تاریخی خمسہ فہم اسلام سیمینار کا اہتمام گیا گیا، بزرگ عالم دین ، شہید قائد کے رفیق خاص علامہ حیدر علی جوادی کی خصوصی دعوت پر مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری اور مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے خطاب کیا ، مقامی اور روز دراز سے آئے ہوئے مومنین کی بڑی تعداد نے سیمینارز میں شرکت کی۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree