وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے برادر ملک اقرار حسین کی مرکزی کابینہ میں سیکریٹری روابط و ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات کے عہدے پر تقرری کی منظوری دے دی ہے ۔
برادر ملک اقرار حسین مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی گذشتہ کابینہ میں بھی مرکزی سیکریٹری روابط اور مسئول مرکزی آفس کے عہدے پر اپنی ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں ۔