سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس کا مولانا ابصار علی نقوی آف امریکا کی والدہ کی رحلت پر اظہار تعزیت

30 جون 2024

وحدت نیوز(اسلام آباد)چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے ایک تعزیتی بیان کہا ہے کہ برادر عزیز مولانا سید محمد ابصار علی نقوی آف امریکہ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار اور آپ سمیت تمام سوگوار خانوادہ گرامی کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہوں، غم کی اس گھڑی میں ہم سوگواران کے ساتھ برابر کے شریک ہیں، خدا وند متعال صدقہ چہاردہ معصومین علیہم السلام مرحومہ کی مغفرت اور درجات بلند فرمائے، انہیں جوار حضرت سیدہ زہرا سلام اللہ علیہا میں جگہ عطا فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین یا اللہ



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree