وائس چیئرمین ایم ڈبلیوایم علامہ احمد اقبال رضوی کی خطیب امامیہ مسجد شاہ خراسان سمن آباد علامہ بشیر رضوی سے ملاقات، آزادی فلسطین مارچ میں شرکت کی دعوت

20 نومبر 2023

وحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین علامہ احمد اقبال رضوی صاحب کا وفد کے ہمراہ 26 نومبر آزادی فلسطین مارچ کی آگاہی مہم کے لیے سمن آباد ٹاؤن میں موجود امامیہ مسجد شاہ خراسان کے خطیب علامہ بشیر رضوی سے ملاقات۔26 نومبر آزادی فلسطین مارچ کے سلسلے میں عوامی شرکت کے حوالے سے گفتگو۔

وفد میں ضلع لاہور کے صدر برادر نجم عباس ، پنجاب سیکریٹریٹ کے مسئول علامہ ظہیر الحسن کربلائی ، ضلعی سیکریٹری رابطہ علمدار زیدی ، سمن آباد ٹاؤن کے صدر کاظم نقوی ، مجلس وحدت مسلمین ضلع لاہور کے رہنما برادر اطہر سمت وحدت یوتھ ونگ کے مرکزی جنرل سیکرٹری سجاد نقوی بھی شامل تھے۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree