روز ولادت منجی عالمِ بشریت اما م مہدی عجل اللہ فرجہ کے موقع پر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی جانب سے اظہارِتہنیت

19 مارچ 2022

وحدت نیوز(اسلام آباد)منجی بشریت حضرت امام مہدی عجل اللہ فرجہ کے یوم ولادت اورشب برات کے پرنور موقعہ پرمحبان اہلبیت اطہار علیہم السلام کو مبارکبادپیش کرتا ہوں۔یہ مقدس رات  قرب خداوندی کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے،رب العزت ہمیں ان مقدس سعاتوں سے مستفید ہونے کی توفیق دے،الہی آمین



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree