مرکزی شعبہ تربیت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام مدیریت مساجد کورس برائے پنڈی اسلام آباد مساجد کا فیصلہ

05 اکتوبر 2021

وحدت نیوز(اسلام آباد) مرکزی شعبہ تربیت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام مدیریت مساجد کورس برائے پنڈی اسلام آباد مساجد کا فیصلہ ، مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹریٹ میںحالات حاضرہ پر پریس کانفرنس کے بعد ایم ڈبلیو ایم شعبہ تربیت کے زیر اہتمام مدیریت مسجد کورس برائے پنڈی اسلام آباد کے حوالے سے تفصیلی مشاورت۔ مرکزی سیکرٹری تربیت کی سر براہی میں کمیٹی تشکیل۔ علمائےء کرام کا اہم اجلاس بہت جلد ہوگا۔جس سے ناصر ملت سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری خصوصی خطاب فرمائیں گے۔مرکزی شعبہ تربیت علماء ونگ کے تعاون سے ملک بھر میں مجلس سے مربوط نظریاتی علماء کرام کے لئے مدیریت مسجد کورس کا اہتمام کرئے گا۔اس حوالے سے بہت جلد صوبائی سیکٹریری تربیت کے تعاون سے صوبائی کمیٹیاں تشکیل دی جائینگی۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree