مضامین و انٹرویو

پریس ریلیز اسلام آباد  ( پ ر ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا سالانہ دو روزہ تنظیمی و تربیتی کنونشن جامع الصادق اسلام آباد میں شروع ہو گیا ، کنونشن کی صدارت مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری…
ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی جانب سے اسلام آباد کوئٹہ اور کراچی میںشیعہ ٹارگٹ کلنگ اور بے گناہ افراد کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کیا اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج میں علامہ امین شہیدی،علامہ اصغر عسکری،علامہ اعجاز بہشتی،علامہ…

کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے ۔۔شائمہ سجاد ڈان

شیعہ ہلاکتوں پر پورا ملک حیران اور پریشان ہے لیکن مجھے اس سے زیادہ حیرانگی ہمارے سیاستدانوں کی خاموشی پر ہے۔ چھوٹے چھوٹے مسائل پر تفصیلی گفتگو کے لیے جہاں سارے حکمراں تیار رہتے ہیں وہیں اس گمبھیر مسئلے پر…
انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے پاکستان بڑھتی ہوئی شیعہ کشی پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال میں شیعہ فرقے سے تعلق رکھنے والے تین سو بیس افراد…
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا احتجاجی کیمپ میں شرکاسے خطاب 04 ستمبر 2012ء قرآن مجید میں ذکر ہوا ہے کہ ہم تمہیں آزماینگے خطرات سے دوچار کرینگے۔۔۔۔اولاد کا خطرہ، مالی خطرہ، ایمان کا…

سنی بھائیوں کا احتجاج شیعہ نسل کشی کے خلاف

اپر کی تصویر ایک ایسے احتجاج کی تصویر ہے جو لاہورمیں ہمارےعزیز سنی بھائیوں نے ملک میں اپنے شیعہ بھائیوں کے قتل عام کے خلاف کیا ہے ہم اپنے سنی بھائیوں کو سلام پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے بھائی…
بلوچستان امن و امان کیس کی سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں سماعت جاری ہے اور چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے، جس کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ بلوچستان میں…
دہشت گردی اور شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف لگائے گئے کیمپ کا آج تیسرا دن تھا صبح کے وقت کیمپ معمول کے مطابق جاری رہی لیکن آج طے تھا کہ ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین اسلام آباد کی جانب سے…
جماعت اسلامی کے رہنما میاں اسلم ایک وفد کے ہمراہ پریس کلب اسلام آباد کے سامنے لگے شیعہ نسل کشی خلاف احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا اور کیمپ میں شریک افراد سے اظہار یکجہتی کی میاں اسلم نے کیمپ کے…
آج کیمپ کا دوسرا دن تھا لیکن ٹہریے اس سے قبل کہ ہم دوسرے دن کے بارے میں کچھ کہیں گذریں رات کا کچھ احوال ہوجائے رات گئے اسلام آباد میں اچانک شدید موسلادھار بارش ہوئی کیمپ میں بیٹھے دوست…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree