The Latest
مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمی محمد علی علوی گرگانی نے کوئٹہ کے نواح میں دہشت گردوں کے ہاتھوں اہل تشیع کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔ان شہداء کا ان شہدا کا واحد جرم "مذہب تشیع کی پیروی" تھا،کوئٹہ میں ہونے والی شیعہ نسل کشی سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایک بے منطق اور نامعقول ٹولہ محض تشدد کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے، انہوں صاحب الامر امام زمانہ علیہ السلام اور پھر تمام علما، مراجع عظام اور انقلاب اسلامی کے رہبر معظم نیز شہدا کے پسماندگان اور پاکستان کے مسلمان عوام کو تسلیت و تعزیت پیش کی ہے
امریکی شہر نیو یارک کی وال اسٹریٹ پر بیروزگاری کیخلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ زور پکڑ گیا ، عوام کی جانب سے کیے جانے والیزبردست احتجاجی مطاہروں کے سبب ان نیو یارک کی وال اسٹریٹ نے بحرین کے ، تحریراسکوائرکی شکل اختیار کر لی ہے ۔ روزگاری اور معاشی وسماجی ناانصافی کیخلاف ہونے والا احتجاج کاسلسلہ اب سترہویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔ اگرچہ امریکی میڈیا پر احتجاج مظہروں کی خبروں کی کوریج بہتر انداز میں نہ ہونے سے بظاہرمظاہرین مایوس نظر آتے ہیں لیکن اس کے باوجود وہ پر عزم نظر آ رہے ہیں
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام کے خلاف پیش کی گئی مذمتی قرارداد مسترد کر دی گئی، یہ قرار داد یورپی یونین کی جانب سے ہیش کی گئی تھی چین اورروس نے اس قرارداد کو ویٹو کر دیا۔ قرارداد میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ شام کی حکومت ،مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے ، اقوام متحدہ کی سلاتی کونسل میں قرارداد پر رائے شماری کی گئی ۔قرارداد کے حق میں نو جبکہ مخالفت میں دو ووٹ آئے دونوں ووٹ روس اور چین کے تھے اس طرح قرارداد مسترد ہو گئی۔یورپی ممالک کی جانب سے پیش کی گئی اس قرارداد میں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمان پر ست نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں 14 افراد کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردوں کے اس بہیمانہ فعل کی شدید مذمت کی ہے۔انھوں نے توقع ظاہر کی کہ پاکستانی حکومت اس بہیمانہ قتل میں ملوث مجرموں کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دے گی۔ انھوں نے شہدا کے لواحقین کو تعزیت پیش کرتے ہوئے ان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیاہے
مشرق وسطیٰ اور دیگر ممالک کے بعد اب عوامی بیداری کی لہر امریکہ میں بھی پہنچ گئی ، امریکہ شہر نیو یارک میں سینکڑوں افراد نے گذشتہ دو ہفتوں سے شہر کے معاشی سرگرمیوں کے علاقے سٹریٹ جنرل پر وال سٹریٹ پر قبضہ کرو کے نام پر دھرنا دیا ہوا ہے،احتجاج کرنے والوں میں اکثریت نوجوانوں کی ہے۔اس احتجاج کو مصر اور تیونس سمیت عرب دنیا کے مختلف ممالک میں شروع ہونے والی احتجاجی لہر طرز پر امریکہ کا اپنا اسپرنگ کہا جا رہا ہے۔کارپوریٹ لالچ، بنکوں کی مبینہ لوٹ
سانحہ مستونگ کے خلاف مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔ ہفتہ کے روز پاکستان کے مختلف شہروں کے علاوہ ترکی،انڈونیشیا،امریکہاوراسٹریلیا سمیت مختلف ممالک میں ، سانحہ مستونگ کے دوران دہشت گرد ی کے اس افسوسناک واقعہ میں 29 بے گناہ افراد کی شہادت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے ۔امریکی شہر نیویارک میں ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والیافراد نے صوبہ بلوچستان میں ہزارہ لوگوں پر حملوں کے خلاف پاکستانی قونصل خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
فلسطینی انتفاضہ کی حمایت میں پانچوین بین الاقوامی کانفرنس تہران میں شروع ہوگئی۔ کانفرنس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد، پارلمنٹ کے اسپیکر ڈ اکٹر علی لاریجانی اور عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ صادق لاریجانی نیز دیگر اعلی رتبہ سول اور فوجی حکام کے علاوہ پچاس ممالک کی پارلیمانوں کے اعلی رتبہ وفود اور فلسطینی تنظیموں کے سربراہان شرکت کر رہے ہیں" فلسطین فلسطیینوں کا وطن ہے" کے زیر عنوانمنعقدہ یہ کانفرنس دو روز تک جاری رہے گی۔رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای
کوئٹہ میں سریاب روڈ پر جمعہ کے روز کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ ،لشکر جھنگوی اور طالبان دہشت گردوں کے ناصبی وہابی یزیدی دہشت گردوںنے فائرنگ کر کے تین شیعہ مزدوروں کو شہید کر دیا . جمعہ کے روز کوئٹہ میں سریاب روڈ پر ایک ویگن میں جانے والے سات شیعہ مزدوروں کو کالعدم ناصبی وہابی دہشتگرد گروہوں سپاہ صحابہ،لشکر جھنگوی اور طالبان دہشت گردوں کے
قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امت اسلامیہ میں اٹھنے والی لہر جو اس وقت علاقے کی اقوام کے درمیان ایک بڑی تبدیلی پر منتج ہورہی ہے ایسی تبدیلی ہے جس کے بارے میں علاقائی اور بین الاقوامی شیاطین سوچ بھی نہیں سکتے -ان انقلابات کی حقیقت و ماہیت قومی عزت و شرافت کی بازیابی ، پرچم اسلام کی سربلندی ، امریکا اور یورپ کے تسلط و اثرو رسوخ کے مقابلے میں استقامت
پاکستان میں متعین امریکی سفیر کیمرون منٹر نے حقانی نیٹ ورک کا مقابلہ کرنے کیلئے مربوط جدوجہد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نیٹ ورک امریکہ اوراس کے اتحادیوں کیلئے ہی نہیں بلکہ پاکستان وافغانستان کیلئے بھی خطرہ ہے، کابل میں امریکی سفارتخانے پر حالیہ حملہ حقانی نیٹ ورک نے کیا ہے اور ہم آئندہ اس قسم کا حملہ نہیں ہونے دیں گے، پاک امریکہ تعلقات ایک مشکل دور سے گزر رہے ہیں