سندھ کی خبریں
وحدت نیوز(کراچی) حکومت گیس و بجلی کی قیمتوں میں کمی کرکے عوام کو سہولیات فراہم کرے، بڑھتی ہوئی مہنگائی و بے روزگاری سے عوامی مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے، موجودہ حکومت معاشی پالیسی و عوامی ریلیف پر توجہ دے، مخصوص…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ باقر عباس زیدی نے شیعہ مسنگ پرسن و سندھ کے مختلف اضلاع میں رہنماؤں کو فورتھ شیڈول میں ڈالنے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اپنے بیان…
وحدت نیوز(کراچی) قرآن مجید کی بے حرمتی پر اقوام متحدہ اور عالمی امن کے نام نہاد ٹھیکیداروں کی مجرمانہ خاموشی قابل مذمت ہے۔ناروےمیں اسلامی مقدسات کی توہین پر او آئی سی سمیت تمام مسلم ممالک کو اپنا بھرپور احتجاج رکارڈ…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ باقر عباس زیدی نے کہا ہے کہ ہے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری نے عام آدمی کیلئے شدید مشکلات کھڑی کر دیں ہیں، موجودہ صورتحال میں…
وحدت نیوز(ٹنڈومحمد خان) مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن صوبہ سندھ ضلع ٹنڈو محمد خان کے تحت بعد نماز جمعہ ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ باقر عباس زیدی کی سربراہی میں گستاخ امام زمان (ع) ملعون…
وحدت نیوز(جیکب آباد) مجلس وحدت مسلمین سٹی جیکب آباد کے زیراہتمام گستاخ امام زمانہ ع پر دھشت گردی کی دفعات لگانے کے لئے احتجاجی مظاہرہ کرکے شہر کے مین ڈی سی چوک پر دھرنا دیا گیا اور ٹائر جلا کر…
وحدت نیوز (کراچی) شہر قائد میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیاہے، سردی آتے ہی گیس بحران کے شکارشہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے،رہائشی علاقوں میں گیس پریشر میں کمی کے باعث شہریوں کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے…
کراچی، ایم ڈبلیوایم کا احتجاج، شیعہ سنی علماءکی شرکت،قرآن پاک کی توہین کے خلاف ناروے کاپرچم نذرآتش
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی ہدایت پر اتوار کے روز کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ اورگلگت بلتستان سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پُرامن احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔…
وحدت نیوز(حیدرآباد) مجلس وحدت مسلمین حیدرآباد کی جانب سے ناورے میں اسلام مخالف اور قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا گیا کہ ناروے…
وحدت نیوز(کراچی) ناروے میں اسلامی مقدسات کی توہین معمول بن چکی ہے۔آزادی اظہار رائے کے نام پر نارویجن حکومت کی جانب سے اسلام مخالف عناصر کی ہمت افزائی کئے جانے کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔حکومت سے مطالبہ کرتے…