Print this page

علامہ حسنین گردیزی کی زیر صدارت مجلس علما مکتب اہلبیت پاکستان کی مرکزی مجلس نظارت کا آن لائن اجلاس

12 December 2024

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس علما مکتب اہلبیت پاکستان کی مرکزی مجلس نظارت کا آن لائن اجلاس صدر مجلس علمامکتب اہلبیت پاکستان علامہ سید حسنین عباس گردیزی کی زیر صدرت دفتر مکتب اہلبت اسلام آبادمیں منعقد ہوا

اجلاس میں اہم تنظیمی امور اور آئندہ کے پروگرامات زیر بحث آئے ۔
علامہ اصغر شہیدی۔ علامہ محمد حسین نجفی اور علامہ علی محمد نقوی جبکہ علامہ اصغر عسکری ، علامہ نعیم الحسن ،علامہ حسن روحانی اور علامہ عیسی امینی بہ نفس نفیس موجود تھے

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree