پنجاب کی خبریں

وحدت نیوز(راولپنڈی)مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع راولپنڈی کے نئے میر کارواں کے انتخاب کے لئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے دستورِ کے مطابق وحدت ویلفئیر سنٹر ڈھوک رتہ راولپنڈی میں ووٹنگ کی گئی،ضلعی کابینہ کی طرف سے دو نام دئیے…
وحدت نیوز(میانوالی)علامہ سید علی اکبر کاظمی صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب کا میانوالی کادورہ ۔ جہاں برادر علمدار ایڈووکیٹ آرگنائزر مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع میانوالی نے اپنی کابینہ کے ہمراہ صوبائی صدر کا استقبال کیا اور…
وحدت نیوز(لاہور)لاہور کی معروف سیاسی فیملی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی وفد کی صورت میں صوبائی سیکرٹریٹ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب لاہورآمد ۔ جن میں سلمان بارا ،قاسم بارا علی رضا بارا ،خادم بارا تھے بارا سیاسی…
وحدت نیوز(لاہور)صدر مجلس وحدت مسلمین پنجاب علامہ سید علی اکبر کاظمی کی وفد کے ہمراہ جامع مسجد سمن آباد لاہور آمد امام جمعہ و سربراہ تحریک تشیع پاکستان علامہ امتیاز حیدر کاظمی سے ملاقات۔  وفد میں مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید…
وحدت نیوز(لاہور)صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین پنجاب علامہ علی اکبر کاظمی نے وفد کے ہمراہ نجف کالونی یونٹ لاہور کا دورہ کیا ۔ وفد میں مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی ، جنرل سیکرٹری سید حسن کاظمی ، سیکرٹری…
وحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب کے صوبائی سیکرٹری سیاسیات نے کہا کہ صوبہ پنجاب کے تمام صوبائی صدور سے روابط مکمل کرلیئے گئے ہیں اور عنقریب صوبہ پنجاب کی صوبائی کونسل تشکیل پاجائے گی اور تمام صوبائی سیاسی…
وحدت نیوز(لاہور) صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین پنجاب علامہ علی اکبر کاظمی کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں پاس ہونیوالے فوجداری ترمیمی بل 2021ء کو مسترد کرتے ہیں اور ریاست کے ذمہ داران سے مطالبہ کرتے ہیں ایسے کسی…
وحدت نیوز(لاہور) علامہ سید علی اکبر کاظمی نومنتخب صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب کی اپنے وفد کے ہمراہ لاہور میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکز المصطفی ہاوس آمد ۔ برادر حسن عارف اور آئی ایس اوکی…
وحدت نیوز(لاہور) علامہ سید علی اکبر کاظمی صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب کا اپنے وفد کے ہمراہ کینال پارک مدرسہ القائم کادورہ، علامہ محمد اقبال کامرانی سے ملاقات اور تنظیمی فعالیت پر سیر حاصل گفتگو کی گئی…
وحدت نیوز(لاہور) اسد علی زلفی کو مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔ اسد علی زلفی نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔ اسد علی زلفی کا وحدت نیوز سے گفتگو کرتے…
Page 24 of 124

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree