مضامین و انٹرویو

لندن میں ہائے کمیشن پاکستان کے سامنے لندن میں مقیم مسلمانوں نے پاکستان میں مسلسل ہونے والی شیعہ نسل کشی کے خلاف زبردست احتجاج کیا اس احتجاج کی قیادت علامہ مشرف حسینی کررہے تھے لوگوں میں ہاتھوں میں دہشت گردی…
اسرئیلی قبضے کے بعد تقریبا چھتالیس سال کا عرصہ ہوا ہے کہ کبھی بھی تل ابیب اور مقبوضہ علاقے قدس سٹی کے لوگوں کو کبھی بھی کسی جنگ میں بینکروں میں چھپنا نہیں پڑا اور نہ ہی کبھی انہوں نے…

ممبئی حملوں میں لشکر طیبہ ملوث ہے انکشاف

انٹیلیجنس حکام کے مطابق ممبئی حملوں میں ملوث ملزموں نے کالعدم تنظیم لشکر طیبہ کے پاکستان میں موجود مختلف مراکز میں تربیت حاصل کی تھی۔ ہفتہ کو کرائم انوسٹیگیشن ڈپارٹمنٹ (سی آئی ڈی) کے پانچ انسپیکٹرز نے انسداد دہشت گردی…
کراچی میں معروف شیعہ اسکالر اور امامیہ اسٹوڈنٹس آگنائزیشن کراچی ڈویژن کی ذیلی نظارت کے رکن سید سعید حیدر زیدی ٹارگٹ کلنگ کی پرُزور مذمت کرتے ہیں۔ شہر قائد میں جاری شیعہ نسل کشی میں کالعدم گروہوں کے ساتھ حکومت…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیاسی سیل نے اپنی سیاسی سرگرمیوں کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے سیاسی شخصیات سے روابط کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ جھنگ اور فیصل آباد کے سیاستدانوں اور عمائدین کے ساتھ خصوصی نشستیں منعقد…
علامہ آفتاب حیدر جعفری کی شہادت پر جہاں ملک میں تمام مکاتب فکر کے دانشور وعلمائے کرام نے سخت مذمت کی اور ملت جعفریہ خاص کر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زعماء سے اظہار تعزیت کیا وہیں پر بیرون ملک…

وطن کی بیٹی عافیہ صدیقی پر مشکوک مقدمہ

سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر امریکہ میں چلائے جانے والے مقدمے پر کڑی تبقید کرتے ہوئے لاہور کے لاکھوں کے اجتماع میں کہا تھا کہ عافیہ صدیقی اس وطن کی بیٹی ہے جسے ظالم…
علامہ آفتاب حیدر کی شھادت ملت تشیع پاکستان کے لئے ایک بہت بڑا صدمہ ہے جسکے لئے ہم امام زمان علیہ الاسلام کی خدمت میں تسلیت پیش کرتے ہیں۔ یہ بات سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین مشھد حجۃ الاسلام عقیل…

تحفظ عزاداری کانفرنس چکوال کی رپورٹ

اگر سرزمین وطن پر حسینیت کو پروان چڑھنے دیا جاتا توآج ہمارا ملک دہشت گردی کے ناسور سے پاک ہوتا غم حسین ہماری پاکیزہ میراث ہے، کسی بھی صورت میں عزاداری کومحدود نہیں ہونے دیں گے امام بارگاہ سر پاک چکوال…

سونامی کی اترتی لہریں عرفان حسین ڈان نیوز

عمران خان جب اپنی سیاسی تحریک کو سونامی کہتے ہیں تو وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ جب یہ قاتل لہریں اپنے عروج پر پہنچ جاتی ہیں تو فورا ہی پیچھے ہٹنے لگتی ہیں – مجھے ڈر ہے کہ شاید…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree