سیکریٹری امور خارجہ ایم ڈبلیوایم علامہ ڈاکٹر شفقت شیرازی کی دمشق میں رھبر معظم انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کے نمائندہ علامہ شیخ صفار الھرندی سے ملاقات

11 نومبر 2024

وحدت نیوز(دمشق) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ حجتہ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر علامہ سید شفقت حسین شیرازی کی شام میں رھبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای دام ظلہ کے نمائندہ علامہ شیخ صفار الھرندی حفظہ اللہ سے ملاقات۔

دو طرفہ ملاقات میں پاکستان سمیت خطے کی صورتحال بالخصوص مشرق وسطی میں جاری غاصب اسرائیل وامریکہ کا ایک سال بربریت  جبھہ مقاومت کی عظیم قربانیاں اور شجاعانہ کردار ، مجلس وحدت کا پاکستانی سیاست وملی امور میں کردار ، حوزہ علمیہ امام باقر  وادارہ الباقر کی علمی وتبلیغی و فرھنگی واجتماعی خدمات زیر بحث آئیں۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree