The Latest
جشن آمد رسول مقبول حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہو یا جشن مولود کعبہ شیعہ اور سنی مسلمان اپنی محبوب ترین ہستیوں کے دن منا کر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ تیرہ رجب کی صبح بیت اللہ میں تشریف لانے والی پہلی اور آخری ہستی جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبوب اور اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو سب سے زیادہ محبوب رکھنے والی شخصیت امیر المؤمنین
انسانی معاشرے میں انقلاب جوانوں کے بغیر ممکن نہیں۔ اگر جوانوں کی فکر اور معنوی تربیت کی جائے تو معاشرے میں نظام عدل قائم ہو سکتا ہے۔ انبیاء کرام علیہ سلام نے اپنی تمام زندگی جوانوں کی فکری اور معنوی تربیت کے لئے گزاری اور ہر طرح کی مشکلات کا مقابلہ فرمایا۔ قرآن مجید فلسفہ بعثت رسول اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بیان کرتے ہوئے فرماتا ہے ۔ھو الذی
مجلس وحدت مسلمین روالپنڈی اسلام آبادشعبہ خواتین کی سیکرٹری جنرل سیدہ ام رباب زیدی نے ڈھوک کھبہ کا تنظیمی دورہ کیا۔ یونٹ سیکرٹری جنرل شاہ خالد کالونی سیدہ ساجدہ فاطمہ کاظمی بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ ڈھوک کھبہ میں سیدہ ام رباب زیدی سے مقامی خواتین کی بڑی تعداد نے ملاقات کی۔ جس میں انہوں نے خواہران کو مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے قیام کے اغراض و مقاصد اور اہداف سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر سیدہ ساجدہ کاظمی کا کہنا تھا کہ مجلس وحدت مسلمین
سکردو کے امام جمعہ و جماعت علامہ شیخ حسن جعفری نے کہا کہ امت مسلمہ کے دشمن مسلمانان عالم کے خلاف صف آراء ہیں۔ ان حالات میں ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلمانان عالم فروعی اختلافات بھلا کر اپنی صفوں میں اتحاد و اخوت کو فروغ دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی دہشت گرد نہ صرف بارود سے ہمارے قتل کے درپے ہے بلکہ اس کا مکروہ پروپیگنڈہ بھی جاری ہے اورآج ہمارے حالات امام محمد تقی علیہ السلام اور امام حسن عسکری علیہ السلام
اسرائیل ایک ایسی مردہ و معذورریاست ہے جسے امریکہ و برطانیہ نے تھام رکھا ہے ۔ اس ناجائز ریاست کی جس دن یہ سرپرستی ختم ہوئی اسی دن یہ غاصب اور نام نہاد طاقت اپنے منطقی انجام سے دوچار ہوجائے گی۔ یہ الفاظ اس مرد آہن کے ہیں جس نے ایک اللہ کے بھروسہ اور محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی محبت و خوشنودی میں اپنے سے 100گنا بڑے دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا۔ یہ الفاظ حزب اللہ کے قائد سید حسن نصراللہ کے ہیں جن کی بے خوف قیادت
علامہ امین شہیدی سے لیاقت بلوچ کی ملاقات۔ ملی یکجہتی کونسل کی بحالی اور ملکی مجموعی صورتحال پر گفتگو
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی سے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے ملاقات کی۔ جس میںملی یکجہتی کونسل کی بحالی ،پاکستان میں امریکی مداخلت، امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز اور ملک کی موجودہ سیاسی و مذہبی صورتحال پرسیر حاصل گفتگو کی گئی۔مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے
مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے زیر اہتمام کوئٹہ اور مستونگ سمیت ملک کے دیگر حصوں میں جاری شیعہ نسل کشی کے خلاف احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی قیادت دہشت گردی کا سب سے زیادہ نشانہ بننے والے کوئٹہ کے قبیلے ہزارہ کے سردار سعادت علی ہزارہ، ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی ، حاجی قیوم چنگیزی اورسید داود آغانے کی ۔
مجلس وحدت مسلمین نے بہت تھوڑے عرصے میں قوم کے سکوت کو فعالیت میں تبدیل کیا ہے۔ علامہ ناصر عباس جعفری
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ایم ڈبلیو ایم نے بہت تھوڑے عرصے میں ملت کے سکوت کو فعالیت میں تبدیل کیا ہے۔ ہم نے ملک بھر میں قرآن و اہل بیت کانفرنسز منعقد کر کے ثابت کر دیا کہ اگر قومی خدمت سے بھرپور مخلصانہ کوشش کی جائے تو قوم میں مایوسی کا خاتمہ ممکن ہے۔ انہوں نے یہ بات غیر ملکی نشریاتی ادارے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلوچستان کے ایک وفد نے سردار سعادت علی ہزارہ، علامہ مقصود علی ڈومکی اورعلامہ غلام مہدی نجفی کی سربراہی میں وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی سے کوئٹہ میں ملاقات کی ہے جس میں کوئٹہ اور مستونگ سمیت ملک بھر میں شیعہ نسل کشی کے حوالے سے انہیں تفصیلی
معاشرہ چاہے اسلامی ہو یا غربی، اخلاقی پستی کی دلدل میں اس حد تک دھنس چکا ہے کہ واپسی محال نظر آتی ہے، اخلاقی اقدار کو پامال کیا جاچکا ہے، وہ جو ہر قدم پر انسانی حقوق کو اپنے پیروں تلے روندتے ہیں وہی اپنے آپ کو انسانی حقوق کا علمبر دار بھی کہتے ہیں، وہ جو معاشرے میں بگاڑ کا باعث ہیں وہی منصف بنے بیٹھے ہیں، علم پر جہل غلبہ حاصل کرنے