مرکز کی خبریں

وحدت نیوز(اسلام آباد)مجلس علمائےمکتب اہلبیت پاکستان کے زیر اہتمام شہداء قدس کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد، جس میں مختلف مسالک کے علمائے کرام سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت، تعزیتی ریفرنس میں…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹریٹ اسلام آباد میں ایم ڈبلیوایم کی مرکزی پولیٹیکل کونسل کااہم اجلاس پارٹی چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصرعباس جعفری حفظہ اللہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی…
وحدت نیوز(جھامرہ شریف)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی نے دینی مدارس اسلام کے قلعے ہیں۔ جنہوں نے ہر دور میں علوم قرآن اور اہل بیت (ع) کی تبلیغ و ترویج میں بنیادی کردار…
وحدت نیوز(اسلام آباد) بردار سید فخر عباس نقوی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان (ISO) کے صدر منتخب ہونے کے بعد پہلی بار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سینیٹرل سیکریٹریٹ اسلام آباد تشریف لائے۔ ان کی دفتر آمد پر مجلس وحدت مسلمین…
وحدت نیوز(ملتان)مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام پر اسرائیل کی جارحیت جاری ہے۔ اسرائیل کا ظالمانہ چہرہ اب اقوام عالم میں بے نقاب ہو چکا ہے اور عالم…
وحدت نیوز(کراچی)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی وائس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی کی والدہ مرحومہ کی نماز جنازہ امام بارگاہ سامرہ نیورضویہ سوسائٹی اسکیم 33 کراچی میں ادا کی گئی، نماز جنازہ خود آغائے احمد اقبال رضوی کی…
وحدت نیوز(کندھ کوٹ)  مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ پاکستان میں بسنے والے سات کروڑ شیعہ مسلمانوں کے بنیادی عقائد کو نظرانداز کرتے ہوئے متنازعہ نصاب تعلیم مرتب کیا…
وحدت نیوز (سیہون شریف) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی نے دانشگاہ امام علی رضا علیہ السلام سیہون شریف میں مدیر مدرسہ اساتذہ اور طلاب کرام سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے اساتذہ…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی کی والدہ محترمہ مختصر علالت کےبعد داعی اجل کو لبیک کہہ کر خالق حقیقی سے جا ملی ہیں۔ مرحومہ و مغفورہ کے انتقال پر ملال…
وحدت نیوز (پشاور) قومی اسمبلی میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے پارلیمانی لیڈر ایم این اے انجینئر حمید حسین نے خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ضلع کرم…
Page 23 of 447

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree